Search results
Saved words
Showing results for "ha.D"
Meaning ofSee meaning ha.D in English, Hindi & Urdu
हड़ के हिंदी अर्थ
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- हिं• ' हाड़ ' (अस्थि) का वह संक्षिप्त रूप, जो उसे यौ० पदों के आरम्भ में लगने पर प्राप्त होता है
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हर्र नामक औषधि (फल) को उत्पन्न करने वाला पेड़
- हर्र के आकार का एक गहना; लटकन।
ہَڑ کے اردو معانی
ہندی - اسم، مذکر
- ۔(ھ۔بالضم) مونث۔ چڑیوں کے ہنکانے کی آواز۔
- ۔(ھ۔بالفتح) مونث۱۔ہلیلہ۔ ایک قسم کے کسلے پھل کا نام ۔(فقرہ) چھوٹی ہڑیںبہت مفید ہوتی ہے۲۔ایک قسم کی لمبی گھنڈی جو ہڑسے مشابہ ہوتی ہے۔ اور گوٹے کے ہاروں اور ازار بندوں وغیرہ میں سونے چاندی اور ریشم کے تاروں او ر سوت سے بناکر لگاتے ہیں۔؎
- چوبی شکنجہ جس میں مجرم کو جکڑ دیا جاتا تھا اس میں سر اور پیروں کے لیے سوراخ ہوتے تھے نیز قیدیوں کے پیروں میں ڈالنے والی بیڑی ؛ کاٹھ
- ہڈّی ، استخواں
سنسکرت - اسم، مؤنث
- (طب) ایک بہت بڑے درخت کا چھوٹا لمبوترا اور کسیلا پھل جسے خشک کر کے بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، اہلیج اصغر ، ہلیلہ
- ازاربندوں کے سروں پر بنی ہوئی لمبی گھنڈی جو ہڑ سے مشابہ ہوتی ہے ۔
- ہڑ کی شکل سے مشابہ گھنڈی جو ہار یا سہرے وغیرہ کے سرے پر سونے چاندی یا ریشم کے تاروں سے بنا کر لگاتے ہیں
Rhyming words of ha.D
Showing search results for: English meaning of had, English meaning of har
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ha.D)
ha.D
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone