تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَباب آسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَباب آسا کے معانیدیکھیے
حَباب آسا کے اردو معانی
صفت
- کمزور، بہت ناپائدار، بلبے کی طرح، لمحاتی
شعر
حباب آسا محیط ہستی میں جو ہے مٹنے کو بن رہا ہے
ہے انقلاب اک نمود ایسی جو زیر چرخ کہن ہے باقی
حباب آسا کوئی لحظہ ثبات عمر فانی ہے
جو عاقل ہو وفائے زندگانی بے وفا سمجھے
بحر امکاں میں حباب آسا ہے کشتیٔ وجود
نقش فانی ہر تموج سیل آفت گیر کا
English meaning of habaab-aasaa
Adjective
- bubbly, like a bubble, resembling a bubble, flimsy, short-lived
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَباب آسا)
حَباب آسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔