تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا

رک : ہاتھ کی لکیریں مٹنا ؛ قسمت کا لکھا پورا نہ ہونا ، مایوس ہو جانا ۔

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹْنا

قرابت یا رشتہ ٹوٹنا ، لہو سفید ہونا ، محبت کا جاتا رہنا ؛ قرابت داروں کی حق پوشی ہونا ؛ حق داروں کا حق جانا ؛ ناممکن امر کا ظہور ہونا۔

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا

قریبی عزیزوں کا حق چھپانا، حقداروں کا حق مٹانا، قرابت توڑنا نیز عزیزوں رشتے داروں کی پروا نہ کرنا

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹی ہَیں

۔ مثل۔ نوشتہ تقدیربنہیں مٹتا۔

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا

haatho.n kii lakiire.n miTnaaहाथों की लकीरें मिटना

محاورہ

دیکھیے: ہاتھ کی لَکِیریں مِٹْنا

  • Roman
  • Urdu

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ کی لکیریں مٹنا ؛ قسمت کا لکھا پورا نہ ہونا ، مایوس ہو جانا ۔

Urdu meaning of haatho.n kii lakiire.n miTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haath kii lakiire.n miTnaa ; qismat ka likhaa puura na honaa, maayuus ho jaana

हाथों की लकीरें मिटना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथ की लकीरें मिटना , क़िस्मत का लिखा पूरा ना होना, मायूस हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا

رک : ہاتھ کی لکیریں مٹنا ؛ قسمت کا لکھا پورا نہ ہونا ، مایوس ہو جانا ۔

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹْنا

قرابت یا رشتہ ٹوٹنا ، لہو سفید ہونا ، محبت کا جاتا رہنا ؛ قرابت داروں کی حق پوشی ہونا ؛ حق داروں کا حق جانا ؛ ناممکن امر کا ظہور ہونا۔

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا

قریبی عزیزوں کا حق چھپانا، حقداروں کا حق مٹانا، قرابت توڑنا نیز عزیزوں رشتے داروں کی پروا نہ کرنا

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹی ہَیں

۔ مثل۔ نوشتہ تقدیربنہیں مٹتا۔

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone