تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا

قریبی عزیزوں کا حق چھپانا، حقداروں کا حق مٹانا، قرابت توڑنا نیز عزیزوں رشتے داروں کی پروا نہ کرنا

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا

رک : ہاتھ کی لکیریں مٹنا ؛ قسمت کا لکھا پورا نہ ہونا ، مایوس ہو جانا ۔

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹی ہَیں

۔ مثل۔ نوشتہ تقدیربنہیں مٹتا۔

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا

haatho.n kii lakiire.n miTaanaaहाथों की लकीरें मिटाना

محاورہ

مادہ: ہاتھوں

  • Roman
  • Urdu

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا کے اردو معانی

  • قریبی عزیزوں کا حق چھپانا، حقداروں کا حق مٹانا، قرابت توڑنا نیز عزیزوں رشتے داروں کی پروا نہ کرنا

Urdu meaning of haatho.n kii lakiire.n miTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qariibii aziizo.n ka haq chhupaanaa, haqdaaro.n ka haq miTaanaa, qaraabat to.Dnaa niiz aziizo.n rishtedaaro.n kii parva na karnaa

हाथों की लकीरें मिटाना के हिंदी अर्थ

  • सगे सम्बन्धियों का हक़ छुपाना, हक़दारों का हक़ मिटाना, नाता तोड़ना, सगे सम्बन्धियों की पर्वाह न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا

قریبی عزیزوں کا حق چھپانا، حقداروں کا حق مٹانا، قرابت توڑنا نیز عزیزوں رشتے داروں کی پروا نہ کرنا

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹْنا

رک : ہاتھ کی لکیریں مٹنا ؛ قسمت کا لکھا پورا نہ ہونا ، مایوس ہو جانا ۔

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹی ہَیں

۔ مثل۔ نوشتہ تقدیربنہیں مٹتا۔

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں کی لَکِیریں مِٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone