تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ تَھرّانا" کے متعقلہ نتائج

تھَرَّانا

سردی، خوف، غصے یا گھبراہٹ میں لرزنا، کانپنا‏، ہوا کے جھونکے سے لرزنا

تَھرّا دینا

تھرا جانا (رک) کا تعدیہ.

پاؤں تَھرّانا

۔ پاؤں کانپنا۔ پاؤں تھکنا۔ ۱۔ عاجز ہونا۔ چلتے چلتے ہار جانا۔ (فقرہ) مسافت کے تصور سے وہم گماں کے پاؤں تھکتے ہیں۔

آواز تَھرّانا

آواز میں ارتعاش اور لغزش ہونا، آواز کا بھرانا یا کانپنا (ضعف یا خوف وغیرہ کے باعث)

دِل تَھرّانا

گھبرانا ، ڈرنا ، خوف سے کان٘پنا ، لرزنا.

رُوح تَھرّانا

خوف سے لرزنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، مرعوب ہونا.

زَمِین تَھرّانا

ہل چل مچنا

قَلْب تَھرّانا

خوف سے كان٘پنا ، بہت ڈرنا ، ہیبت ہونا ، لرزہ طاری ہونا ۔

ہونٹ تَھرّانا

لبوں کا کپکپانا ، لبوں کو جنبش ہونا نیز بول نہ سکنا ، زبان کا نپ جانا ، بولنے کی کوشش کرنا ۔

لَو تَھرّانا

چراغ کا ٹمٹمانا ، بُجنے کے قریب ہونا ، لو کا تیز ہونا .

آسْمان تَھرَّانا

كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا

کَلیجا تَھرّانا

خوف یا وحشت یا شدید رنج کی وجہ سے گھبرا جانا .

جی تَھرّانا

خوف سے کان٘پ اٹھنا، ہراساں ہونا، خوف کا غلبہ ہونا.

ہاتھ تَھرّانا

ہاتھ کانپنا، ہاتھ میں رعشہ ہونا، خوف طاری ہونا

کَلیجَہ تَھرّانا

خوف یا وحشت یا شدید رنج کی وجہ سے گھبرا جانا .

ہاتھ پاؤں تَھرّانا

tremble or shake all over

رُعْب سے تَھرّانا

ڈر سے کان٘پنا

زَمِین و آسْمان تَھرّانا

سخت ہل چل مچنا، تہ و بالا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ تَھرّانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ تَھرّانا

haath tharraanaaहाथ थर्राना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ تَھرّانا کے اردو معانی

  • ہاتھ کانپنا، ہاتھ میں رعشہ ہونا، خوف طاری ہونا

Urdu meaning of haath tharraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath kaa.npnaa, haath me.n raashaa honaa, Khauf taarii honaa

हाथ थर्राना के हिंदी अर्थ

  • हाथ काँपना, हाथ थरथराना, डरना, भयभीत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھَرَّانا

سردی، خوف، غصے یا گھبراہٹ میں لرزنا، کانپنا‏، ہوا کے جھونکے سے لرزنا

تَھرّا دینا

تھرا جانا (رک) کا تعدیہ.

پاؤں تَھرّانا

۔ پاؤں کانپنا۔ پاؤں تھکنا۔ ۱۔ عاجز ہونا۔ چلتے چلتے ہار جانا۔ (فقرہ) مسافت کے تصور سے وہم گماں کے پاؤں تھکتے ہیں۔

آواز تَھرّانا

آواز میں ارتعاش اور لغزش ہونا، آواز کا بھرانا یا کانپنا (ضعف یا خوف وغیرہ کے باعث)

دِل تَھرّانا

گھبرانا ، ڈرنا ، خوف سے کان٘پنا ، لرزنا.

رُوح تَھرّانا

خوف سے لرزنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، مرعوب ہونا.

زَمِین تَھرّانا

ہل چل مچنا

قَلْب تَھرّانا

خوف سے كان٘پنا ، بہت ڈرنا ، ہیبت ہونا ، لرزہ طاری ہونا ۔

ہونٹ تَھرّانا

لبوں کا کپکپانا ، لبوں کو جنبش ہونا نیز بول نہ سکنا ، زبان کا نپ جانا ، بولنے کی کوشش کرنا ۔

لَو تَھرّانا

چراغ کا ٹمٹمانا ، بُجنے کے قریب ہونا ، لو کا تیز ہونا .

آسْمان تَھرَّانا

كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا

کَلیجا تَھرّانا

خوف یا وحشت یا شدید رنج کی وجہ سے گھبرا جانا .

جی تَھرّانا

خوف سے کان٘پ اٹھنا، ہراساں ہونا، خوف کا غلبہ ہونا.

ہاتھ تَھرّانا

ہاتھ کانپنا، ہاتھ میں رعشہ ہونا، خوف طاری ہونا

کَلیجَہ تَھرّانا

خوف یا وحشت یا شدید رنج کی وجہ سے گھبرا جانا .

ہاتھ پاؤں تَھرّانا

tremble or shake all over

رُعْب سے تَھرّانا

ڈر سے کان٘پنا

زَمِین و آسْمان تَھرّانا

سخت ہل چل مچنا، تہ و بالا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ تَھرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ تَھرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone