تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے دل پِھسلنا" کے متعقلہ نتائج

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسَلْنی

چکنی، پھسلنا کی تانیث

پُھسْلانا

بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا

پِھسْلانا

پھسلنا کا تعدیہ

پُھوسْلانا

رک : پھسلانا .

فَصْلانَہ

(کاشت کاری) گان٘و کے کمروں کا حقِ خدمت جو ہر فصل کے ختم پر دیا جائے.

پَھسا لینا

رک : پھسانا .

فَصْل آنا

کسی پھول یا پھل کا بے موسم شروع ہونا ، پھول آنا ، پھل آناَ.

فَصْل لینا

فصل تیار کرنا ، کاشت کرنا ، پیداوار حاصل کرنا.

قَدَم پِھسَلْنا

استقلال میں فرق آنا ، استقامت نہ رہنا ، نیت کا ڈان٘واں ڈول ہونا ، ایمان میں خلل پڑنا ، تذبذب کا شکار ہونا .

پاؤں پِھسَلنا

۔ پاؤں رپٹنا۔ لغزش ہونا۔ ؎

پاوں پِھسَلْنا

لڑکھڑانا ، رپٹنا ، گیلی یا چکنی زمین پر پان٘و کا بے قابو ہو جانا.

نَظریں پِھسَلنا

چمک دمک کے سامنے نگاہ نہ ٹھہرنا ۔

دِل پِھسَلْنا

مائل ہونا ، راغب ہونا ، فریفتہ ہونا.

نَظَر پِھسَلنا

کسی چیز کی شفاف اور چمک دار سطح پر نظر نہ ٹھہرنا، کسی چیز کا ایسا خوبصورت اور صاف و شفاف ہوناکہ نگاہ نہ ٹھہر سکے، دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، بہت زیادہ شفاف چمکیلا اور چکنا ہونا، نگاہ نہ ٹھہرنا

زَبان پِھسَلْنا

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکلنا

آنکھ پِھسَلْنا

نظر نہ جمنا (خصوصاً کسی پھسلتی چیز پر)

نِگاہ پِھسَلنا

کسی چکنی سطح پر نظر نہ ٹھہرنا ، نظر نہ جمنا ۔

طَبِیعَت پِھسَلْنا

عاشق ہو جانا ، مائل ہونا ، فریفتہ ہونا .

نِگاہیں پِھسَلنا

رک : نگاہ پھسلنا

پِھسَلنے پَڑنا

۔(لکھنؤ) (پر کے ساتھ) بیحد مائل ہوئے جانا۔ فریفتہ ہوجانا۔ ؎

جی پِھسَلنا

میلان خاطر ہونا، دل آنا، عشق ہونا دل مائل ہونا

نِیَّت پِھسَلنا

ارادہ بدل دینا ، بدنیت ہونا۔

مَکّھی پِھسَلْنا

تندرستی اور صحت مندی کے باعث جسم پر چکنائی اور تناؤ ہونا جس کے سبب مس کرنے والی شے پھسل جائے ، بہت چکنا ہونا ۔

ہوش کے پانْوں پِھسَلنا

حواس جاتے رہنا ، عقل کا کام نہ کرنا ۔

ہاتھ سے پِھسَلنا

ہاتھ سے بے قابو ہو کر گرنا ۔

صُورَت پَر پِھسَلْنا

شکل پر عاشق ہونا.

ہاتھ سے دل پِھسلنا

مراد : عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

پائے نَظَر کا پِھسلنا

نظر کا نہ ٹھہرنا، نگاہ بھر کر نہ دیکھ سکنا

باتوں میں پُھسْلانا

دلچسپ باتیں کرکے بہلانا، دم دینا

دِل پُھسْلانا

مائل کرنا ، فریقتہ کرنا.

بَہْلانا پُھسْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے دل پِھسلنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے دل پِھسلنا

haath se dil phisalnaaहाथ से दिल फिसलना

محاورہ

مادہ: ہاتھ آنا

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ سے دل پِھسلنا کے اردو معانی

  • مراد : عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

Urdu meaning of haath se dil phisalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muraad ha aashiq honaa, farefta honaa

हाथ से दिल फिसलना के हिंदी अर्थ

  • अर्थात : प्रेम में होना, आशिक़ होना, मोहित होना, फ़रेफ़्ता होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسَلْنی

چکنی، پھسلنا کی تانیث

پُھسْلانا

بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا

پِھسْلانا

پھسلنا کا تعدیہ

پُھوسْلانا

رک : پھسلانا .

فَصْلانَہ

(کاشت کاری) گان٘و کے کمروں کا حقِ خدمت جو ہر فصل کے ختم پر دیا جائے.

پَھسا لینا

رک : پھسانا .

فَصْل آنا

کسی پھول یا پھل کا بے موسم شروع ہونا ، پھول آنا ، پھل آناَ.

فَصْل لینا

فصل تیار کرنا ، کاشت کرنا ، پیداوار حاصل کرنا.

قَدَم پِھسَلْنا

استقلال میں فرق آنا ، استقامت نہ رہنا ، نیت کا ڈان٘واں ڈول ہونا ، ایمان میں خلل پڑنا ، تذبذب کا شکار ہونا .

پاؤں پِھسَلنا

۔ پاؤں رپٹنا۔ لغزش ہونا۔ ؎

پاوں پِھسَلْنا

لڑکھڑانا ، رپٹنا ، گیلی یا چکنی زمین پر پان٘و کا بے قابو ہو جانا.

نَظریں پِھسَلنا

چمک دمک کے سامنے نگاہ نہ ٹھہرنا ۔

دِل پِھسَلْنا

مائل ہونا ، راغب ہونا ، فریفتہ ہونا.

نَظَر پِھسَلنا

کسی چیز کی شفاف اور چمک دار سطح پر نظر نہ ٹھہرنا، کسی چیز کا ایسا خوبصورت اور صاف و شفاف ہوناکہ نگاہ نہ ٹھہر سکے، دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، بہت زیادہ شفاف چمکیلا اور چکنا ہونا، نگاہ نہ ٹھہرنا

زَبان پِھسَلْنا

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکلنا

آنکھ پِھسَلْنا

نظر نہ جمنا (خصوصاً کسی پھسلتی چیز پر)

نِگاہ پِھسَلنا

کسی چکنی سطح پر نظر نہ ٹھہرنا ، نظر نہ جمنا ۔

طَبِیعَت پِھسَلْنا

عاشق ہو جانا ، مائل ہونا ، فریفتہ ہونا .

نِگاہیں پِھسَلنا

رک : نگاہ پھسلنا

پِھسَلنے پَڑنا

۔(لکھنؤ) (پر کے ساتھ) بیحد مائل ہوئے جانا۔ فریفتہ ہوجانا۔ ؎

جی پِھسَلنا

میلان خاطر ہونا، دل آنا، عشق ہونا دل مائل ہونا

نِیَّت پِھسَلنا

ارادہ بدل دینا ، بدنیت ہونا۔

مَکّھی پِھسَلْنا

تندرستی اور صحت مندی کے باعث جسم پر چکنائی اور تناؤ ہونا جس کے سبب مس کرنے والی شے پھسل جائے ، بہت چکنا ہونا ۔

ہوش کے پانْوں پِھسَلنا

حواس جاتے رہنا ، عقل کا کام نہ کرنا ۔

ہاتھ سے پِھسَلنا

ہاتھ سے بے قابو ہو کر گرنا ۔

صُورَت پَر پِھسَلْنا

شکل پر عاشق ہونا.

ہاتھ سے دل پِھسلنا

مراد : عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

پائے نَظَر کا پِھسلنا

نظر کا نہ ٹھہرنا، نگاہ بھر کر نہ دیکھ سکنا

باتوں میں پُھسْلانا

دلچسپ باتیں کرکے بہلانا، دم دینا

دِل پُھسْلانا

مائل کرنا ، فریقتہ کرنا.

بَہْلانا پُھسْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے دل پِھسلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے دل پِھسلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone