تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پھیرْنا

دست مالی کرنا، ہاتھ سے سہلانا، کسی چیز پر ہاتھ رکھ کر پھرانا

سَر پَر ہاتھ پھیرْنا

سر سہلانا، شفقت سے پیش آنا، پیار کرنا، دلاسا دینا

پُٹّھے پَر ہاتھ پھیرْنا

قریب آنا ، پیار کرنا ، چمکارنا ، (گھوڑے وغیرہ کی) پیٹھ سہلانا یا تھپتھپانا.

ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا

مردوں کا کسی کارِ عظیم پر مستعد ہوجانا، تیار ہونا

ڈاڑھی مُونچھ پَر ہاتھ پھیرْنا

اطمینان کا اظہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پھیرْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پھیرْنا

haath phernaaहाथ फेरना

محاورہ

ہاتھ پھیرْنا کے اردو معانی

  • دست مالی کرنا، ہاتھ سے سہلانا، کسی چیز پر ہاتھ رکھ کر پھرانا
  • محبت سے ہاتھ گھمانا، شفقت سے ہاتھ پھرانا، چمکارنا، پیار کرنا، بچوں کے سر پر ہاتھ پھیرنا
  • حوصلہ بڑھانا
  • ہاتھ کی صفائی دکھانا، کام دکھانا
  • عورت کو تصرف میں لانا
  • مساس کرنا، بوس و کنار کرنا، گلے سے لگانا، لپٹانا
  • (خوش نویسی) خط سدھارنے کے لیے اور لکھائی پر ہاتھ جمانے کے لیے حروف کے کٹ کھنوں یا نشانوں پر قلم چلانا
  • لکھے ہوئے نقطے، شوشے اور حروف پر مشق کرنا
  • لکھنا سیکھنا

English meaning of haath phernaa

  • cheat
  • fondle, caress, stroke
  • retrace a drawing or what is already written (as an exercise), paint or plaster
  • rob, steal, pinch

हाथ फेरना के हिंदी अर्थ

  • हाथ मलना, हाथ से सहलाना, किसी चीज़ पर हाथ रख कर फिराना
  • स्नेह से हाथ घुमाना, करुणा से हाथ फिराना, चुमकारना या किसी के ऊपर हाथ फेर कर दुलार या प्रेम करना, प्यार करना, बच्चों के सर पर हाथ फेरना
  • हौसला या हिम्मत बढ़ाना
  • हाथ की सफ़ाई दिखाना, काम दिखाना
  • औरत को इस्तेमाल में लाना
  • औरत के अंगों को सहलाना, चूमा-चाटी करना या लिपटा कर बोसे लेना, गले से लगाना, लिपटाना
  • (सुलेखन) लिखावट या हस्तलेख सुधारने के लिए और लिखाई पर हाथ जमाने के लिए अक्षरों या निशानों पर क़लम चलाना
  • लिखे हुए बिंदु, शोशे या (अक्षर) का दंदान और अक्षरों पर अभ्यास करना
  • लिखना सीखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words