تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے کے معانیدیکھیے

ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے

haath na gale naak me.n pyaaz ke Daleहाथ न गले नाक में प्याज़ के डले

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے کے اردو معانی

  • کم ظرف اور ذرا سی چیز پر اترانے والی عورت کو کہتے ہیں ؛ بے موزوں سنگھار پر طنز بھی ہے کہ ہاتھ اور گلے میں تو کوئی زیور نہیں ہے لیکن ناک میں بھاری زیور ہے .
  • ۔مثل۔(عو) کم ظرف اورذرا سی چیز پر اترانے والی کی نسبت بولتی ہیں۔

Urdu meaning of haath na gale naak me.n pyaaz ke Dale

  • Roman
  • Urdu

  • kamzarf aur zaraa sii chiiz par itraane vaalii aurat ko kahte hai.n ; be mauzuu.n singhaar par tanz bhii hai ki haath aur gale me.n to ko.ii zevar nahii.n hai lekin naak me.n bhaarii zevar hai
  • ۔misal।(o) kamzarf aur zaraa sii chiiz par itraane vaalii kii nisbat boltii hai.n

English meaning of haath na gale naak me.n pyaaz ke Dale

  • someone priding on a frivolous affair or thing

हाथ न गले नाक में प्याज़ के डले के हिंदी अर्थ

  • ۔मिसल।(ओ) कमज़र्फ़ और ज़रा सी चीज़ पर इतराने वाली की निसबत बोलती हैं
  • कमज़र्फ़ और ज़रा सी चीज़ पर इतराने वाली औरत को कहते हैं , बे मौज़ूं सिंघार पर तंज़ भी है कि हाथ और गले में तो कोई ज़ेवर नहीं है लेकिन नाक में भारी ज़ेवर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone