تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں رَکھنا

پکڑے رکھنا ، مٹھی میں رکھنا ، پاس رکھنا ، موجود رکھنا

جی ہاتھ میں رَکھنا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں رَکھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں رَکھنا

haath me.n rakhnaaहाथ में रखना

محاورہ

موضوعات: ریاضی

ہاتھ میں رَکھنا کے اردو معانی

  • پکڑے رکھنا ، مٹھی میں رکھنا ، پاس رکھنا ، موجود رکھنا
  • (ریاضی) حساب کے درمیان ہندسے کو یاد رکھنے کے لیے منھ سے دہراتے رہنا ، زبانی یاد رکھنا ۔
  • قابو میں رکھنا ، قبضے میں رکھنا ، اختیار میں رکھنا

English meaning of haath me.n rakhnaa

  • be able to influence (someone)
  • possess
  • seizing

हाथ में रखना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ पकड़े रखना, मुट्ठी में रखना, पास रखना, मौजूद रखना
  • ۲۔ (रियाज़ी) हिसाब के दरमयान हिन्दसे को याद रखने के लिए मुँह से दोहराते रहना, ज़बानी याद रखना
  • ۳۔ क़ाबू में रखना, क़बज़े में रखना, इख़तियार में रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words