تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں" کے متعقلہ نتائج

گات

عورت کی دونوں چھاتیوں کی ہیئت، پستانوں کا اُبھار، عورت کا سینہ

گاتی

وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں

گاتا

کسی جلد یا کتاب کا پٹھا، گتہ

گاتْرَہ

چمڑے کے وہ دو لمبے لمبے ٹکڑے جن کے سِرے مِلا کر اس میں خنجر یا تلوار ٹانگتے ہیں ، پیٹی کا پرتلہ.

گاتَرَ

عضو

گات اُنْگنا

چھاتیاںابھرنا۔ عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا۔

گات اُمَنگْنا

چھاتیاں اُبھر آنا ، عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا ، گات اُبھرنا.

گات سے ہونا

حاملہ ہونا

گاتی مارْنا

رک : گاتی بان٘دھنا.

گات اُبَھرْنا

عورت کے بالغ ہونے پر چھاتیاں نمایاں ہونا، گات امنگنا

گاتی باندْھنا

دوپٹے کو سینے اور کمرسے باندھنا

گاتی لَگانا

رک : گاتی بان٘دھنا.

گاتے گاتے آدمی

۔کلاونت ہوجاتا ہے۔مثل۔ کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہوجاتا ہے۔ سیکھتے سیکھتے انسان ماہر ہوجاتا ہے۔

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلْوَنْت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتی گاتے گاتے آدْمی عَطائی ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتے گاتے کَلاوَنْت ہو ہی جاتی ہَے

Practice makes a man perfect.

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

کَڑی گات

سخت سینہ .

غاتْفَر

दे. 'ग्राफ़र'।

کَہو کُپْڑے کی سُنے گات کی

جو بات ہے سو اُلٹی ہے ، کم فہم کی نسبت کہتے ہیں.

ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں

مفلس جو اعلیٰ خاندان ہونے کا دعویٰ کرے .

ہاتھ ماں نَہ گات ماں مَیں دَھنوَنتی جات ماں

رک : ہاتھ میں نہ گات میں الخ .

غوت غات

بدحواس ، ہکّا ہکّا ، حیرت زدہ

اَنگات

عاجز، فرماں بردار، مددگار

سَنگات

ہمراہ ، ساتھ ، سے (معیت کے لیے).

تَنگا تَنگ

خوب بھین٘چ کر ، نہایت اختلاط کے ساتھ-

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں

haath me.n na gaat me.n mai.n dhanvantii jaat me.nहाथ में न गात में मैं धनववंती जात में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں کے اردو معانی

  • مفلس جو اعلیٰ خاندان ہونے کا دعویٰ کرے .

Urdu meaning of haath me.n na gaat me.n mai.n dhanvantii jaat me.n

  • Roman
  • Urdu

  • muflis jo aalaa Khaandaan hone ka daavaa kare

हाथ में न गात में मैं धनववंती जात में के हिंदी अर्थ

  • मुफ़लिस जो आला ख़ानदान होने का दावा करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گات

عورت کی دونوں چھاتیوں کی ہیئت، پستانوں کا اُبھار، عورت کا سینہ

گاتی

وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں

گاتا

کسی جلد یا کتاب کا پٹھا، گتہ

گاتْرَہ

چمڑے کے وہ دو لمبے لمبے ٹکڑے جن کے سِرے مِلا کر اس میں خنجر یا تلوار ٹانگتے ہیں ، پیٹی کا پرتلہ.

گاتَرَ

عضو

گات اُنْگنا

چھاتیاںابھرنا۔ عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا۔

گات اُمَنگْنا

چھاتیاں اُبھر آنا ، عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا ، گات اُبھرنا.

گات سے ہونا

حاملہ ہونا

گاتی مارْنا

رک : گاتی بان٘دھنا.

گات اُبَھرْنا

عورت کے بالغ ہونے پر چھاتیاں نمایاں ہونا، گات امنگنا

گاتی باندْھنا

دوپٹے کو سینے اور کمرسے باندھنا

گاتی لَگانا

رک : گاتی بان٘دھنا.

گاتے گاتے آدمی

۔کلاونت ہوجاتا ہے۔مثل۔ کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہوجاتا ہے۔ سیکھتے سیکھتے انسان ماہر ہوجاتا ہے۔

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلْوَنْت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتی گاتے گاتے آدْمی عَطائی ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتے گاتے کَلاوَنْت ہو ہی جاتی ہَے

Practice makes a man perfect.

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

کَڑی گات

سخت سینہ .

غاتْفَر

दे. 'ग्राफ़र'।

کَہو کُپْڑے کی سُنے گات کی

جو بات ہے سو اُلٹی ہے ، کم فہم کی نسبت کہتے ہیں.

ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں

مفلس جو اعلیٰ خاندان ہونے کا دعویٰ کرے .

ہاتھ ماں نَہ گات ماں مَیں دَھنوَنتی جات ماں

رک : ہاتھ میں نہ گات میں الخ .

غوت غات

بدحواس ، ہکّا ہکّا ، حیرت زدہ

اَنگات

عاجز، فرماں بردار، مددگار

سَنگات

ہمراہ ، ساتھ ، سے (معیت کے لیے).

تَنگا تَنگ

خوب بھین٘چ کر ، نہایت اختلاط کے ساتھ-

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone