تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کی لَکِیریں" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کی لَکِیریں

نقوش جو انسان کی ہتھیلی میں ہوتے ہیں ، لکیریں جو ہاتھ پر بنی ہوتی ہیں اور جنھیں پڑھ کر دست شناس شخصیت یا قسمت کا حال بتانے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛ مراد : قسمت کا لکھا ، مقدر ، نصیب

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹْنا

قرابت یا رشتہ ٹوٹنا ، لہو سفید ہونا ، محبت کا جاتا رہنا ؛ قرابت داروں کی حق پوشی ہونا ؛ حق داروں کا حق جانا ؛ ناممکن امر کا ظہور ہونا۔

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹتیں

۔ اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

fate does not change, changing destiny is beyond human endeavour

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں ٹَلْتی ہیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

اپنے کسی طرح غیر نہیں ہو سکتے ، قرابت کسی طرح نہیں چھوٹ سکتی ہے ؛ ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی لَکِیریں کے معانیدیکھیے

ہاتھ کی لَکِیریں

haath kii lakiire.nहाथ की लकीरें

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کی لَکِیریں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نقوش جو انسان کی ہتھیلی میں ہوتے ہیں ، لکیریں جو ہاتھ پر بنی ہوتی ہیں اور جنھیں پڑھ کر دست شناس شخصیت یا قسمت کا حال بتانے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛ مراد : قسمت کا لکھا ، مقدر ، نصیب
  • خاندانی رشتہ ؛ قرابت ؛ پتھر کی لکیر ، انمٹ بات ؛ لازوال شے .
  • ۔وہ گہرے خطوط جو کف دست میں انسان کے ہوتے ہیں۔؎

Urdu meaning of haath kii lakiire.n

  • Roman
  • Urdu

  • nuquush jo insaan kii hathelii me.n hote hai.n, lakiire.n jo haath par banii hotii hai.n aur jinhe.n pa.Dh kar dast shanaas shaKhsiyat ya qismat ka haal bataane ka daavaa karte hai.n ; muraad ha qismat ka likhaa, muqaddar, nasiib
  • Khaandaanii rishta ; qaraabat ; patthar kii lakiir, anmiT baat ; laazvaal shaiy
  • ۔vo gahre Khutuut jo kaf-e-dast me.n insaan ke hote hain।

English meaning of haath kii lakiire.n

Noun, Feminine

  • fate
  • lines on the palm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ کی لَکِیریں

نقوش جو انسان کی ہتھیلی میں ہوتے ہیں ، لکیریں جو ہاتھ پر بنی ہوتی ہیں اور جنھیں پڑھ کر دست شناس شخصیت یا قسمت کا حال بتانے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛ مراد : قسمت کا لکھا ، مقدر ، نصیب

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹْنا

قرابت یا رشتہ ٹوٹنا ، لہو سفید ہونا ، محبت کا جاتا رہنا ؛ قرابت داروں کی حق پوشی ہونا ؛ حق داروں کا حق جانا ؛ ناممکن امر کا ظہور ہونا۔

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹتیں

۔ اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

fate does not change, changing destiny is beyond human endeavour

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں ٹَلْتی ہیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

اپنے کسی طرح غیر نہیں ہو سکتے ، قرابت کسی طرح نہیں چھوٹ سکتی ہے ؛ ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی لَکِیریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کی لَکِیریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone