تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کُھلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کُھلا ہونا

فیاضی کی عادت ہونا، سخی ہونا، بہت خرچ کرنے کی عادت ہونا، داد ودہش کے لئے ہاتھ کا مشاق ہونا، (فقرہ) ہاتھ کھلاہوا ہے ادھر روپیہ آیا اُدھر اُڑگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کُھلا ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کُھلا ہونا

haath khulaa honaaहाथ खुला होना

اصل: ہندی

مادہ: ہاتھ پاؤں بانْدْھنا

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کُھلا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فیاضی کی عادت ہونا، سخی ہونا، بہت خرچ کرنے کی عادت ہونا، داد ودہش کے لئے ہاتھ کا مشاق ہونا، (فقرہ) ہاتھ کھلاہوا ہے ادھر روپیہ آیا اُدھر اُڑگیا

Urdu meaning of haath khulaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • fayyaazii kii aadat honaa, sakhii honaa, bahut Kharch karne kii aadat honaa, daad vadhash ke li.e haath ka mashshaaqii honaa, (fiqra) haath khulaa hu.a hai udhar rupyaa idhar u.Dagyaa

English meaning of haath khulaa honaa

Compound Verb

  • having a habit of generosity, to give more of something, especially money, than is necessary or expected, to spend money generously in needy people

हाथ खुला होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दरियादिली से जरूरतमंद लोगों में पैसे ख़र्च करना, सख़ी होना, बहुत ख़र्च करने की आदत होना, उदारता और दरियादिली की आदत होना, (फ़िक़रा) हाथ खुला हुआ है इधर रुपया आया उधर उड़गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ کُھلا ہونا

فیاضی کی عادت ہونا، سخی ہونا، بہت خرچ کرنے کی عادت ہونا، داد ودہش کے لئے ہاتھ کا مشاق ہونا، (فقرہ) ہاتھ کھلاہوا ہے ادھر روپیہ آیا اُدھر اُڑگیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کُھلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کُھلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone