تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کے بَیٹْھنا

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

فکر مند ہونا ، مغموم ہوکر بیٹھنا.

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

سست ہونا ، فکر مند ہونا .

ٹھوڑی پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹْھنا

فکرمند ہونا، مغموم ہوکربیٹھنا، سوچ میں پڑنا

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دے کَر بَیٹْھنا

رنجیدہ اور سست ہونا، فکر مند ہونا

ٹُھڈّی پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

أ(عو) (کنایۃً) فکر مند ہونے۔غمگین ہونے کی جگہ۔

ہاتھ سَر پَر دَھر کے رونا

بہت پچھتانا، نہایت افسوس کرنا، سر پکڑ کے رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کے بَیٹْھنا

Tho.Dhii par haath dhar ke baiThnaaठोढ़ी पर हाथ धर के बैठना

English meaning of Tho.Dhii par haath dhar ke baiThnaa

  • be anxious, be worried

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کے بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کے بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words