تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ گلا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ توڑ کَر رَکھ دینا

ہاتھ توڑ ڈالنا ، ہاتھ کو کام کا نہ رکھنا ۔

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

ہاتھ پاؤں بیکار کَر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو کام نہ کرسکیں

ہاتھ گَردَن میں دے کَر نِکال دینا

گردن پکڑ کے کسی جگہ سے باہر نکال دینا ، بے عزتی سے نکالنا .

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ گلا کَر دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ گلا کَر دینا

haath galaa kar denaa karnaaहाथ गला कर देना

ہاتھ گلا کَر دینا کے اردو معانی

  • (مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

हाथ गला कर देना के हिंदी अर्थ

  • (मजाज़न) जे़वरात जमा करना, जे़वरात बनवाना, हाथ और गले के जे़वरात बनवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ گلا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ گلا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words