تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جوڑ کَر کَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ جوڑ کَر عَرض کَرنا

رک : ہاتھ جوڑ کر کہنا ۔

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا

تعظیم کے ساتھ کہنا ، ادب کے ساتھ کہنا نیز فرماں برداری کے ساتھ کہنا ؛ عاجزی سے کہنا ۔

ہاتھ جوڑ کَر

دست بستہ ، ہاتھ باندھ کر ؛ عاجزی سے ، انکسار کے ساتھ ، تعظیم سے ، منت و سماجت سے ، خوشامد سے ۔

ہاتھ جوڑ کَر کَہنا

۔منّتوسماجت سے کہنا۔ نہایت ادب اور تعظیم سے گزارش کرنا۔؎

ہاتھ جوڑکَر کَھڑا ہونا

دست بستہ کھڑا ہو جانا ؛ احترام کے ساتھ کھڑا ہونا ؛ عاجزی کے ساتھ کھڑا ہو جانا

ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو جانا

۔ دست بستہ کھڑا ہوجانا۲۔(دہلی) سب کچھ خرچ کر ڈالنا۔اس معنی میں ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہوجانا ہے۔

قابُو پاکَر عَرْض کَرنا

موقعہ پاکر درخواست کرنا

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

بھاڑ لِیپ کَر ہاتھ کالا کَرنا

بے فائدہ محنت کرنا، محنت مشقت کا بے ثمر رہنا، بے کار میں کام کرنا

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جوڑ کَر کَہنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جوڑ کَر کَہنا

haath jo.D kar kahnaaहाथ जोड़ कर कहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ جوڑ کَر کَہنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • منت سماجت سے کہنا ؛ نہایت ادب اور تعظیم سے گزارش کرنا ؛ گڑ گڑا کر کہنا ۔
  • ۔منّتوسماجت سے کہنا۔ نہایت ادب اور تعظیم سے گزارش کرنا۔؎

Urdu meaning of haath jo.D kar kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • minnat samaajat se kahnaa ; nihaayat adab aur taaziim se guzaarish karnaa ; gi.Dgi.Daa kar kahnaa
  • ۔manto samaajat se kahnaa। nihaayat adab aur taaziim se guzaarish karnaa।

English meaning of haath jo.D kar kahnaa

Compound Verb

  • request with folded hands, ask for (something) humbly

हाथ जोड़ कर कहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔मंतो समाजत से कहना। निहायत अदब और ताज़ीम से गुज़ारिश करना।
  • मिन्नत समाजत से कहना , निहायत अदब और ताज़ीम से गुज़ारिश करना , गिड़गिड़ा कर कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ جوڑ کَر عَرض کَرنا

رک : ہاتھ جوڑ کر کہنا ۔

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا

تعظیم کے ساتھ کہنا ، ادب کے ساتھ کہنا نیز فرماں برداری کے ساتھ کہنا ؛ عاجزی سے کہنا ۔

ہاتھ جوڑ کَر

دست بستہ ، ہاتھ باندھ کر ؛ عاجزی سے ، انکسار کے ساتھ ، تعظیم سے ، منت و سماجت سے ، خوشامد سے ۔

ہاتھ جوڑ کَر کَہنا

۔منّتوسماجت سے کہنا۔ نہایت ادب اور تعظیم سے گزارش کرنا۔؎

ہاتھ جوڑکَر کَھڑا ہونا

دست بستہ کھڑا ہو جانا ؛ احترام کے ساتھ کھڑا ہونا ؛ عاجزی کے ساتھ کھڑا ہو جانا

ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو جانا

۔ دست بستہ کھڑا ہوجانا۲۔(دہلی) سب کچھ خرچ کر ڈالنا۔اس معنی میں ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہوجانا ہے۔

قابُو پاکَر عَرْض کَرنا

موقعہ پاکر درخواست کرنا

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

بھاڑ لِیپ کَر ہاتھ کالا کَرنا

بے فائدہ محنت کرنا، محنت مشقت کا بے ثمر رہنا، بے کار میں کام کرنا

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جوڑ کَر کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جوڑ کَر کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone