تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دھو چُکنا" کے متعقلہ نتائج

دھو

دھونا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

دَھو

جنگلی درخت کی ایک قسم جس کی لکڑی اکثر جلانے کے کام آتی ہے اور جس کے پتَوں سے کھال کمائی جاتی ہے

دھوکَہ

دغا‏، دھوکا‏، فریب‏، مکر

دُھونڈْنا

(کوئی چیز) تلاش کرنا ، کھوج لگانا .

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دھوکَہ دینا

decieve

دھونڈا

جنگلی گھاس کی ایک نوع جو چاول کے کھیتوں میں اُگ آتی ہے اور اس کے پودے کو چھیدتی رہتی ہے .

دھوندا

(مجازاً) بڑا پیٹ، توند

دھوکا دَہی

فریب، مکر، دغا

دھونڈی

رک : دھونڈا (۱) (۲) .

دَھونج

فِکر ، خیال ، دھیان ، سوچ ، عکس .

دَھونک

پیاس کی شدّت جو گرمی کی وجہ سے ہو، ہانپنے، سانس چڑھنے، مرغولے اُڑانے کا عمل

دھویا دِیدَہ

بے حیا ، بے شرم ، بے لحاظ ، جس کے دِیدوں کا پانی ڈھل گیا ہو .

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دھوندھا

مٹی کا چھوٹا ڈھیر یا ٹیلا ؛ (مجازاً) توند ، بڑا آگے کو نکلا ہوا پیٹ .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونکی

دھون٘کنی

دَھونکَن

پیاس کی شدّت جو گرمی کی وجہ سے ہو .

دَھونکَل

(مجازاً) بہت مشکل ، سقیل ، مُبہم ، موٹے دھونکل بھاری .. الفاظ دوسروں کی لکھی ہوئی عبارتوں یا نظموں سے چن لیتے ہیں .

دُھوانرا

چمنی جس سے دُھن٘واں خارج ہو، دُودکش

دَھونکْنا

کسی سُلگتی ہوئی چیز کو ہوا دے کر یا پھون٘ک مار کر جلانا

دُھوندْلا

کم نظر آنا ، صاف دِکھائی نہ دینا ، دھندلا پن .

دُھونسنْا

ٹھوسنا ، گھسیڑنا ؛ (مجازاً) دفن کرنا .

دُھوندْرا

دُھن٘دلا .

دَھوندْلی

موٹی ، صحت مند .

دھوکا عَبّاسی

حرب وضرب) ایک دان٘و.

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

دھوئی ہُوئی آنکھ

بے شرم ، بے لحاظ ، بے غیرت .

دھونڈال

چٹانی، پتھریلی، پہاڑی

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دھوکا ہونا

(دو مِلتی جُلتی چیزوں یا شخصوں میں) اِشتبہ یا اِلتباس ہونا ، غلط گُمان ہونا.

دُھوانسا

دھن٘ویں کی بو میں بسا ہوا

دُھوانلا

دُھن٘واں کھایا ہوا ، دُھن٘ویں جیسا.

دھوئی ہوئی

پاک صاف، پاکیزہ، شُستہ و رفتہ

دَھونکانا

دہکانا ، زوردار آگ بنانا ، لپٹیں اُٹھانا ، دھون٘کنی سے پُھون٘کْنا .

دُھوندْھرا

دَھندلا .

دھوبی کا حُقَّہ

وہ حُقّہ جو بغیر تازہ کِیے ہوئے برابر پیا جائے ، دھوبی کبھی اپنے حقّے کو تازہ نہیں کرتا اس لیے استعارۃً ہر خُشک حُقّے کو دھوبی کا حُقّہ کہا جانے لگا .

دُھوانسی

دُھن٘واں لگی ہوئی ، جو دُھن٘واں لگنے کی وجہ سے سیاہ ہو گئی ہو ، دھنوائی ہوئی.

دُھونوَر

دُھواں ، دخان .

دَھونتالی

امارت ، خوشحالی ؛ مضبوطی ؛ فیاضی .

دُھوانس

دُھن٘ویں کی بُو یا اس کی سیاہی، دُھن٘واں

دھوندَل کاٹ

(مجازاً) ضخیم ، موٹا .

دھو سَٹْنا

بھول جانا.

دُھول ہونا

رُسوائی ہونا ، بدنامی ہونا.

دھوتُو

بگل ، نرسنگھا ، تُری وغیرہ ، من٘ھ سے بجایا جانے والا باجا ، بھون٘پو .

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دُھوم ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا.

دُھوندَلْکا

منھ اندھیرا ، صبح کاذب ، دھندلکا .

دھوئی ہُوئی زُبان

پاکیزہ زبان، شُستہ الفاظ

دھوئے

دھویا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

دھونْٹی

گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

دَھونک نَل

بھٹّی کا ہوا دان ، ہوا نل ، جس میں سے ہوا آتی ہے ، بادکش .

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے

دُھوم رَہْنا

چہل پہل ہونا ، رونق ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دھو چُکنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دھو چُکنا

haath dho chuknaaहाथ धो चुकना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ دھو چُکنا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ دھو بیٹھنا ؛ امید چھوڑ بیٹھنا ، مایوس ہو جانا نیز گنوا دینا ۔
  • ۔ بالکل امید چھوڑ بیٹھنا۔آس توڑ بیٹھنا۔

Urdu meaning of haath dho chuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haath dho baiThnaa ; ummiid chho.D baiThnaa, maayuus ho jaana niiz ganvaa denaa
  • ۔ bilkul ummiid chho.D baiThnaa।aas to.D baiThnaa

English meaning of haath dho chuknaa

  • giving up all hopes, being dejected

हाथ धो चुकना के हिंदी अर्थ

  • ۔ बिलकुल उम्मीद छोड़ बैठना।आस तोड़ बैठना
  • रुक : हाथ धो बैठना , उम्मीद छोड़ बैठना, मायूस हो जाना नीज़ गंवा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھو

دھونا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

دَھو

جنگلی درخت کی ایک قسم جس کی لکڑی اکثر جلانے کے کام آتی ہے اور جس کے پتَوں سے کھال کمائی جاتی ہے

دھوکَہ

دغا‏، دھوکا‏، فریب‏، مکر

دُھونڈْنا

(کوئی چیز) تلاش کرنا ، کھوج لگانا .

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دھوکَہ دینا

decieve

دھونڈا

جنگلی گھاس کی ایک نوع جو چاول کے کھیتوں میں اُگ آتی ہے اور اس کے پودے کو چھیدتی رہتی ہے .

دھوندا

(مجازاً) بڑا پیٹ، توند

دھوکا دَہی

فریب، مکر، دغا

دھونڈی

رک : دھونڈا (۱) (۲) .

دَھونج

فِکر ، خیال ، دھیان ، سوچ ، عکس .

دَھونک

پیاس کی شدّت جو گرمی کی وجہ سے ہو، ہانپنے، سانس چڑھنے، مرغولے اُڑانے کا عمل

دھویا دِیدَہ

بے حیا ، بے شرم ، بے لحاظ ، جس کے دِیدوں کا پانی ڈھل گیا ہو .

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دھوندھا

مٹی کا چھوٹا ڈھیر یا ٹیلا ؛ (مجازاً) توند ، بڑا آگے کو نکلا ہوا پیٹ .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونکی

دھون٘کنی

دَھونکَن

پیاس کی شدّت جو گرمی کی وجہ سے ہو .

دَھونکَل

(مجازاً) بہت مشکل ، سقیل ، مُبہم ، موٹے دھونکل بھاری .. الفاظ دوسروں کی لکھی ہوئی عبارتوں یا نظموں سے چن لیتے ہیں .

دُھوانرا

چمنی جس سے دُھن٘واں خارج ہو، دُودکش

دَھونکْنا

کسی سُلگتی ہوئی چیز کو ہوا دے کر یا پھون٘ک مار کر جلانا

دُھوندْلا

کم نظر آنا ، صاف دِکھائی نہ دینا ، دھندلا پن .

دُھونسنْا

ٹھوسنا ، گھسیڑنا ؛ (مجازاً) دفن کرنا .

دُھوندْرا

دُھن٘دلا .

دَھوندْلی

موٹی ، صحت مند .

دھوکا عَبّاسی

حرب وضرب) ایک دان٘و.

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

دھوئی ہُوئی آنکھ

بے شرم ، بے لحاظ ، بے غیرت .

دھونڈال

چٹانی، پتھریلی، پہاڑی

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دھوکا ہونا

(دو مِلتی جُلتی چیزوں یا شخصوں میں) اِشتبہ یا اِلتباس ہونا ، غلط گُمان ہونا.

دُھوانسا

دھن٘ویں کی بو میں بسا ہوا

دُھوانلا

دُھن٘واں کھایا ہوا ، دُھن٘ویں جیسا.

دھوئی ہوئی

پاک صاف، پاکیزہ، شُستہ و رفتہ

دَھونکانا

دہکانا ، زوردار آگ بنانا ، لپٹیں اُٹھانا ، دھون٘کنی سے پُھون٘کْنا .

دُھوندْھرا

دَھندلا .

دھوبی کا حُقَّہ

وہ حُقّہ جو بغیر تازہ کِیے ہوئے برابر پیا جائے ، دھوبی کبھی اپنے حقّے کو تازہ نہیں کرتا اس لیے استعارۃً ہر خُشک حُقّے کو دھوبی کا حُقّہ کہا جانے لگا .

دُھوانسی

دُھن٘واں لگی ہوئی ، جو دُھن٘واں لگنے کی وجہ سے سیاہ ہو گئی ہو ، دھنوائی ہوئی.

دُھونوَر

دُھواں ، دخان .

دَھونتالی

امارت ، خوشحالی ؛ مضبوطی ؛ فیاضی .

دُھوانس

دُھن٘ویں کی بُو یا اس کی سیاہی، دُھن٘واں

دھوندَل کاٹ

(مجازاً) ضخیم ، موٹا .

دھو سَٹْنا

بھول جانا.

دُھول ہونا

رُسوائی ہونا ، بدنامی ہونا.

دھوتُو

بگل ، نرسنگھا ، تُری وغیرہ ، من٘ھ سے بجایا جانے والا باجا ، بھون٘پو .

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دُھوم ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا.

دُھوندَلْکا

منھ اندھیرا ، صبح کاذب ، دھندلکا .

دھوئی ہُوئی زُبان

پاکیزہ زبان، شُستہ الفاظ

دھوئے

دھویا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

دھونْٹی

گڈریہ کا پینا، لکڑی یا بانس کی چھڑی، جس کے سرے پر لوہے کا نوک دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے، پیڑ کاٹنے یا زمین کھودنے کا اوزار

دَھونک نَل

بھٹّی کا ہوا دان ، ہوا نل ، جس میں سے ہوا آتی ہے ، بادکش .

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے

دُھوم رَہْنا

چہل پہل ہونا ، رونق ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دھو چُکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دھو چُکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone