تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھونکْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھونکْنا

کسی سُلگتی ہوئی چیز کو ہوا دے کر یا پھون٘ک مار کر جلانا

کھال دَھونکْنا

دھون٘کنی چلانا ، آگ تیز کرنا ، بھٹّی دہکانا ، آن٘چ تیز کرنا.

دَھونکْنی دَھونکْنا

(مجازاً) شیخی یا بڑائی ظاہر کرنا ، بڑ ہان٘کنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھونکْنا کے معانیدیکھیے

دَھونکْنا

dhau.nknaaधौंकना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَھونکْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی سُلگتی ہوئی چیز کو ہوا دے کر یا پھون٘ک مار کر جلانا
  • دھونکنی چلانا، ہوا بھرنا، لوہا پگھلانا، پھون٘کنا
  • زور سے بولنا، چنگھاڑنا، گرجنا
  • بے رحمی کے ساتھ سخت سزا دینا
  • سخت مصیبت میں ہونا، مراد: ہان٘پنا

Urdu meaning of dhau.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii sulagtii hu.ii chiiz ko hu.a de kar ya phuunk maar kar jalaanaa
  • dhaunknii chalaanaa, hu.a bharnaa, lohaa pighlaanaa, phuunknaa
  • zor se bolnaa, chinghaa.Dnaa, garjana
  • berahmii ke saath saKht sazaa denaa
  • saKht musiibat me.n honaa, muraadah haampnaa

English meaning of dhau.nknaa

Adverb

  • blow for fire, to blow (with bellows), pumping up
  • melting iron, to breathe upon, to blow
  • to, roar, scream, puff
  • to punish harshly
  • being in big trouble i.e. pant

धौंकना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आग दहकाने के लिए पंखे, भाथी आदि की सहायता से, उस पर निरन्तर जोर की हवा पहुंचाते रहना, आग सुलगाने के लिए पंखे, भाथी या किसी उपकरण से हवा करना, आग को हवा देना, दहकाना, (ब्लोइंग )
  • धौंकनी चलाना, हवा भरना, लोहा पिघलाना, फूंकना
  • उग्रता या कठोरतापूर्वक किसी पर कोई भार रखना या लादना
  • ज़ोर से बोलना, चिंघाड़ना, गर्जना
  • कठोरतापूर्वक दंड देना
  • अत्यधिक कठिनाई और मुसीबत में होना, अर्थात हाँपना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھونکْنا

کسی سُلگتی ہوئی چیز کو ہوا دے کر یا پھون٘ک مار کر جلانا

کھال دَھونکْنا

دھون٘کنی چلانا ، آگ تیز کرنا ، بھٹّی دہکانا ، آن٘چ تیز کرنا.

دَھونکْنی دَھونکْنا

(مجازاً) شیخی یا بڑائی ظاہر کرنا ، بڑ ہان٘کنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھونکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھونکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone