تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ چالاک" کے متعقلہ نتائج

دُزْد

راہزن، چور، سارق، عیار

دُزْدِیدَہ

چوری کا، چُرایا ہوا

دُزْدِندَہ

دُزْدانَہ

چوروں کی طرح، چور کی مانند

دُزْدی

چوری

دُزْد وار

چوروں کی مانند ، چور کی طرح.

دُزْد گِیر

چور پکڑنے والا ، کوتوالِ شہر ، شحنہ.

دُزْدِیدَہ نَظَر

ایسی نگاہ جو چوری چھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نِگَہ

رک : دُزدیدہ نظر.

دُزْدِیدَہ نَظَری

چھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نِگاہی

چُھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ چَشْم

ایسی نگاہ جو چوری چُھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نِگاہ

رک : دُزدیدہ نظر.

دُزْدِ سُخَن

کسی دوسرے شاعر یا مصنف کے فکر و خیال کو بغیر اعلان و حوالہ اپنے کلام و تحریر میں استعمال کرنے والا شاعر یا مصنف.

دُزْدِ کَفَن

کفن چور ، پرلے درجے کا چور.

دُزْدِ شاہِیں

دُزْدِ حِنا

مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور

دُزْدِ حِنائی

دُزد حنا، مہندی لگانے کے بعد باقی رہ جانے والی سفیدی، مہندی کا چور

قَطْرَہ دُزْد

شَہ دُزْد

شاہِیں دُزْد

دِل دُزْد

کَفَن دُزْد

ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا

شَبِ دُزْد

وہ چور جو رات کو چوری کرے

آبْ دُزْد

چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَہ غَمِ دُزْد نَہ غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چالاک کے معانیدیکھیے

ہاتھ چالاک

haath-chaalaakहाथ-चालाक

وزن : 21221

موضوعات: دہلی

ہاتھ چالاک کے اردو معانی

صفت

  • چور اچکا، ہاتھ مارنے والا، وہ شخص جسے چوری کا لپکا ہو
  • تیزدست، پھرتیلا، چابک دست، تیز صفت، جلدی جلدی کام کرنے والا
  • (دہلی) صفت۔ ہاتھ مارنے والا۔ لکھنؤ میں اس جگہ دست چالاک ہے

English meaning of haath-chaalaak

Adjective

  • light-fingered, thievish, quick of hand, dexterous, expert, skilful, nimble, active, alert, smart, laborious

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ چالاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ چالاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone