تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بَھر کا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ بَھر کا

(کنایتہ) بہت معمولی ، بہت کم ۔

ہاتھ بَھر کا کَلیجَا ہونا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بَھر کا کے معانیدیکھیے

ہاتھ بَھر کا

haath bhar kaaहाथ भर का

موضوعات: کنایۃً

ہاتھ بَھر کا کے اردو معانی

صفت

  • (کنایتہ) بہت معمولی ، بہت کم ۔
  • ایک ہاتھ کے برابر لمبا نیز بڑا سا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بَھر کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بَھر کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words