تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاصِلِ تَفاعُل" کے متعقلہ نتائج

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ تَفاعُل کے معانیدیکھیے

حاصِلِ تَفاعُل

haasil-e-tafaa'ulहासिल-ए-तफ़ा'उल

موضوعات: ریاضی ریاضی

Roman

حاصِلِ تَفاعُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) تفاعل معنی نمبر ۲. (رک) کا نتیجہ یا اثر.

Urdu meaning of haasil-e-tafaa'ul

Roman

  • (riyaazii) tafaa.ul maanii nambar २. (ruk) ka natiija ya asar

English meaning of haasil-e-tafaa'ul

Noun, Masculine

  • the consequence of an augury

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاصِلِ تَفاعُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاصِلِ تَفاعُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone