تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاسِد" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَغاث

وہ جس کے آگے فریاد لے جائیں، جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں

مُسْتَغاث عَلَیہ

جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

مُسْتَغاثی

فریاد کرنے والا ، استغاثہ کرنے والا

مُسْتَغِیث

استغاثہ دائر کرنے والا، نالشی، فریاد خواہ، داد خواہ، فریادی، فوجداری میں دعویٰ کرنے والا شخص، دعویٰ کرنے والا، مدعی

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُسْتَغِیثَہ

مستغیث کی تانیث، فریاد کرنے والی، دعویٰ کرنے والی عورت

مُسْتَغِیثان

داد رسی کے طالب، بہت سے مستغیث

اردو، انگلش اور ہندی میں حاسِد کے معانیدیکھیے

حاسِد

haasidहासिद

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: حُسّاد

مادہ: حَسَد

اشتقاق: حَسَدَ

  • Roman
  • Urdu

حاسِد کے اردو معانی

صفت، واحد

  • کسی کی نعمت چھن جانے کی تمنا کرنے والا، حسد کرنے والا
  • بدخواہ، دُشمن

شعر

Urdu meaning of haasid

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii neamat chhin jaane kii tamannaa karne vaala, hasad karne vaala
  • badaKhvaah, dushman

English meaning of haasid

Adjective, Singular

हासिद के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • ईर्ष्या करने वाला, ईर्ष्यालु, मत्सरी, जलने वाला
  • दुश्मन, शत्रु, बुरा चाहने वाला

حاسِد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَغاث

وہ جس کے آگے فریاد لے جائیں، جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں

مُسْتَغاث عَلَیہ

جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

مُسْتَغاثی

فریاد کرنے والا ، استغاثہ کرنے والا

مُسْتَغِیث

استغاثہ دائر کرنے والا، نالشی، فریاد خواہ، داد خواہ، فریادی، فوجداری میں دعویٰ کرنے والا شخص، دعویٰ کرنے والا، مدعی

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُسْتَغِیثَہ

مستغیث کی تانیث، فریاد کرنے والی، دعویٰ کرنے والی عورت

مُسْتَغِیثان

داد رسی کے طالب، بہت سے مستغیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاسِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاسِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone