تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَغاث" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَغاث

وہ جس کے آگے فریاد لے جائیں، جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں

مُسْتَغاث عَلَیہ

جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

مُسْتَغاثی

فریاد کرنے والا ، استغاثہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَغاث کے معانیدیکھیے

مُسْتَغاث

mustaGaasमुस्तग़ास

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: غاثَ

مُسْتَغاث کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کے آگے فریاد لے جائیں، جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں

English meaning of mustaGaas

Adjective

  • called upon for aid or succour, one to whom complaints are made for redress

मुस्तग़ास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके पास प्रार्थना ले जायें, जिससे न्याय याचना करें, दंडाधिकारी मैजिस्ट्रेट, जिससे न्याय मांगा जाए

مُسْتَغاث کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَغاث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَغاث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words