تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہار کے معانیدیکھیے
ہار کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر، مؤنث، لاحقہ
- گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی
- (ملاحی) کشتی کے ڈھانچے کی تختہ بندی جو اس کی صورت کو مکمل کردے اور وہ پانی میں تیرنے کے قابل ہو جائے
- تار تار ، پھٹا ہوا ، دھجی دھجی ، لیرلیر ۔
- ڈنٹھل اور پھولوں کے گردا گرد کا سبز حلقہ ، پوشش ِگل ، لفافِ گل ۔
- تعویذ ، نقش
- سمرن ، تسبیح
- ایک ہی قسم کے جانوروں کا گروہ ، غلہ ؛ جنگ ، معرکہ
- (ریاضی) نسب نما نیز عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے
- کئی چیزیں جو اکھٹی پروئی ہوئی ہوں ؛ بہت سے زخم جو اکٹھے ہوں ، زخموں کی بدھی ؛ وہ جو چمٹا رہے (جیسے گلے کا ہار)
- ۔(ھ معنی نمبر۱۔۲۔ میں فارسی میں بھی مستعمل ہے) مذکر۱۔ وہ دھاگا جس میں پے درپے کوئی چیز گوندھی گئی ہو۔عموماً ۔ اور وہ رشتہ جس میں مروارید لعل یا قوت گندھے ہوں خصوصاً۲۔ گندھے ہوئے پھولوں یا موتیوں کی مالا تاجواہرات کا گلوبند۔؎
- ۔(ھ) مونث ۔شکست۔ ہزیمت۔مات۔(جرأت) یاداس سے بدے ہم نے کئی بوسے ۔ہار ے بھی تو کیا ہار مزیدار نکالی۲۔تکان۔ ماندگی۳۔ مونث چراگاہ۔
سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث
- شکست ، ہزیمت ، مات ، زک
- قطعہء اراضی جو مویشی چرانے کو چھوڑ دیا جائے ، گاؤں سے دور فاصلے پر کا کھیت ، چراگاہ
- تھکاوٹ ، ماندگی ، راستے کی تھکن ؛ نقصان
- خشک ریتیلی زمین
شعر
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
میں بولتا گیا ہوں وہ سنتا رہا خاموش
ایسے بھی میری ہار ہوئی ہے کبھی کبھی
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
English meaning of haar
हार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- अपराध आदि के दंड स्वरूप राज्य के द्वारा होनेवाला संपत्ति का हरण। जब्ती।
- पराजय, मात, गले में डाली जाने वाली माला
- हरण करने अर्थात जबरदस्ती छीन ले जाने की क्रिया या भाव। जैसे-गो-हार गौएँ छीन ले जाना।
- पराजय; असफलता।
- माला, फूलों या मोतियों आदि की माला।
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- हार2 (सं.)
अरबी - विशेषण
- गिरा हुआ, नष्ट, ध्वस्त ।
ہار کے مترادفات
ہار سے متعلق محاورے
ہار کے قافیہ الفاظ
ہار کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہار)
ہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔