تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار" کے متعقلہ نتائج

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

درمان

علاج، دوار دارو، معالجہ، چارہ

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

دَرْماں ہونا

عِلاج ہونا ، تکلیف یا پریشانی رفع ہونا ، دُکھ ردر کا چارہ ہونا .

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرماں طَلَبی

دَرْماں کو جانا

عِلاج کے لئے جانا ، پریشانی رفع کرانا ، مداوا حاصل کرنا .

دَرْمَن

علاج معالجہ، درماں (دارو اور دوا کے تابع کے طور پر مستعمل)

doorman

چَوکِیدار

دیرماں

دیر میں

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

دَرْ ماندَگی

درماندہ ہونا، مجبوری، عاجزی، بے چارگی

دارِ اَماں

رک : دارُالْامان .

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

بَلائے بے دَرْماں

لا علاج مصیبت، ایسی آفت جس سے کس طرح نجات نہ مل سکے

دَرْدِ بے دَرماں

دِرْمَنَۂ تُرْکی

(طِب) دِرمنَدہ (رک) کی ایک قِسم جس کا تعلق تُرکی سے ہے .

ڈراما نَوِیس

رک : ڈراما نِگار.

ڈَرامائی اَنْداز

ڈرامے کی طرز ، ڈرامے کی روش ؛ (مجازً) اچانک ، یک بیک.

ڈراما نَوِیسی

رک : ڈراما نِگاری.

دِرْمَنَہ

سویے کے برابر بلند ایک نبات کا نام ، اس کے پُھول سفید اور نیلے ، خوشبودار ہوتے ہیں اس کا مزہ تلخ اور کسی قدر تیز ہوتا ہے ، پّتے چھوٹے چھوٹے نازک برگ سداب کے مانند . . . ہوتے ہیں .

ڈَراما نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا

ڈَرامَہ نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا.

dormant

کاہِل

diriment

قانون: ناسخ، فاسخ.

dormient

خوابِیدَہ

dromond

تواریخ: قرونِ وسطیٰ کا ایک بڑا جہاز جو جنگ یا تجارتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا تھا۔.

dreaming

سپنا

dormancy

حالت خوابیدگی

دَرْمَندَگی

رک : درمان٘دگی جس کی یہ تخفیف ہے .

دَرْمَندَہ

رک : درمان٘دہ .

ڈراما نِگار

مصنف جو ڈرامے تصنیف کرتا ہو ، ڈراما لکھنے والا ، ڈراما نویس.

ڈراما نِگاری

ڈراما لکھنے کا عمل ، ڈراما نویسی ، ڈرامہ نگار (رک) کا کام یا پیشہ.

دَورِ مِینا

شراب کا دور

دَور میں آنا

گردش میں آنا

دَور میں رَہنْا

جاری رہنا ، گردش رہنا .

دائِرے میں آنا

حلقۂ اختیار میں آنا، سلسلے میں شامل ہونا، اطلاق ہونا

دیر میں دیر ہوتی ہے

اکثر دیر کے کاموں میں زیادہ دیر ہوتی چلی جاتی ہے

بے دَرْمان

ناامید، لاعلاج

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

دَوا دَرْمَن

چارہ گری ، علاج معالجہ .

دارُو دَرْمَن

دوا دارُو ، عِلاج معالجہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار کے معانیدیکھیے

ہار

haarहार

وزن : 21

موضوعات: ریاضی ملاحی

ہار کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر، مؤنث، لاحقہ

  • گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی
  • (ملاحی) کشتی کے ڈھانچے کی تختہ بندی جو اس کی صورت کو مکمل کردے اور وہ پانی میں تیرنے کے قابل ہو جائے
  • تار تار ، پھٹا ہوا ، دھجی دھجی ، لیرلیر ۔
  • ڈنٹھل اور پھولوں کے گردا گرد کا سبز حلقہ ، پوشش ِگل ، لفافِ گل ۔
  • تعویذ ، نقش
  • سمرن ، تسبیح
  • ایک ہی قسم کے جانوروں کا گروہ ، غلہ ؛ جنگ ، معرکہ
  • (ریاضی) نسب نما نیز عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے
  • کئی چیزیں جو اکھٹی پروئی ہوئی ہوں ؛ بہت سے زخم جو اکٹھے ہوں ، زخموں کی بدھی ؛ وہ جو چمٹا رہے (جیسے گلے کا ہار)
  • ۔(ھ معنی نمبر۱۔۲۔ میں فارسی میں بھی مستعمل ہے) مذکر۱۔ وہ دھاگا جس میں پے درپے کوئی چیز گوندھی گئی ہو۔عموماً ۔ اور وہ رشتہ جس میں مروارید لعل یا قوت گندھے ہوں خصوصاً۲۔ گندھے ہوئے پھولوں یا موتیوں کی مالا تاجواہرات کا گلوبند۔؎
  • ۔(ھ) مونث ۔شکست۔ ہزیمت۔مات۔(جرأت) یاداس سے بدے ہم نے کئی بوسے ۔ہار ے بھی تو کیا ہار مزیدار نکالی۲۔تکان۔ ماندگی۳۔ مونث چراگاہ۔

سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • شکست ، ہزیمت ، مات ، زک
  • قطعہء اراضی جو مویشی چرانے کو چھوڑ دیا جائے ، گاؤں سے دور فاصلے پر کا کھیت ، چراگاہ
  • تھکاوٹ ، ماندگی ، راستے کی تھکن ؛ نقصان
  • خشک ریتیلی زمین

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

شعر

English meaning of haar

Persian - Noun, Masculine, Feminine, Suffix

  • loss, defeat, cultivated land surrounding village, cultivated tract, plot or allotment of ground, field, pasturage, necklace, string of flowers worn round the neck, garland, amulet, forming nouns and adjectives, denoting performer of an action

हार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • अपराध आदि के दंड स्वरूप राज्य के द्वारा होनेवाला संपत्ति का हरण। जब्ती।
  • पराजय, मात, गले में डाली जाने वाली माला
  • हरण करने अर्थात जबरदस्ती छीन ले जाने की क्रिया या भाव। जैसे-गो-हार गौएँ छीन ले जाना।
  • पराजय; असफलता।
  • माला, फूलों या मोतियों आदि की माला।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • हार2 (सं.)

अरबी - विशेषण

  • गिरा हुआ, नष्ट, ध्वस्त ।

ہار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone