تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہار جِیْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہار جِیْت کے معانیدیکھیے
ہار جِیْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شکست و فتح، کامیابی اور ناکامی، نفع نقصان
- خطرہ، کھیل، جوا
شعر
یہ کھیل ختم بنا ہار جیت کے ہوگا
کہ جس ہنر میں وہ یکتا اسی میں ماہر میں
دشمن سے ہار جیت کا ہونا تھا فیصلہ
تو واپسی کے ہم نے سفینے جلا دیے
بے غرض ہار جیت سے جو ہو
زندگی اس کی فاتحانہ ہے
English meaning of haar-jiit
Noun, Feminine
- winning and losing, loss and gain
- losing and winning in gambling
हार-जीत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہار جِیْت)
ہار جِیْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔