تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار ہار" کے متعقلہ نتائج

ہار ہار

(بطور لاحقہء وصفیت) جوگ ، لائق ، قابل ؛ جیسے : جانہار ، مرن ہار نیز (شخص) جو کوئی کام کرنے کو ہو ، جیسے ہونہار ۔

ہار ہار ہو جانا

(کپڑے کا) ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، تار تار ہو جانا ، بری طرح پھٹ جانا ۔

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

چَلَن ہار

جو چلنے کو تیار ہو ، جانے والا ، یا در رکاب ؛ فنا ہونے والا ، مرنے کے قریب

اُپْجَن ہار

زرخیز

جُون٘ک ہار

جون٘کیں پالنے اور لگانے والا شخص نیز ایک قوم جس کا پیشہ جون٘کیں رکھنے اور لگانے کا ہے

ہار کَر

رک : ہار (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

گُن٘ج ہار

گھونگچیوں کا ہار.

چَلْنے ہار

رک : چلن ہار ، چلن ہارا .

ہار بَیٹھنا

تھک جانا

ہار بَٹنا

ہاروں کا تقسیم ہونا

ہار پَہْنانا

گلے میں مالا ڈالنا ، ہار گلے میں ڈالنا ۔

ہار ٹُوٹنا

پھولوں کی مالا یا جواہرات کی لڑی کا دھاگا ٹوٹنا ۔

جَلْنے ہار

رک : جلنہار ۔

ہار پِنھانا

رک : ہار پہنانا ؛ موتیوں یا پھولوں کا ہار گلے میں ڈالنا ، مالا پہنانا ۔

ہار پِرونا

پھول یا موتیوں میں سے دھاگا گزار کر ہار بنانا ، مالا بنانا (رک : ہار گوندھنا) ۔

گَجْرا ہار

دُہرا گندھا ہوا پھولوں کا ہار

جَلَن ہار

جلنے والا ۔

کھوجَنی ہار

کھوجنے والا ، معلوم کرنے والا ، تلاش کرنے والا ، دریافت کرنے والا

بَہَن ہار

بہنے والا.

تھاٹَن ہار

بناے سنوارنے والا ؛ ٹھاٹ والا

کھوجَن ہار

کھوجنے والا ، معلوم کرنے والا ، تلاش کرنے والا ، دریافت کرنے والا

رَہَن ہار

رہنے والا، بسنے والا، باقی رہنے والا

ڈھولَن ہار

ڈھالنے یا ڈھلکانے والا ، ڈالنے والا.

کھیلَن ہار

کھیلنے والا ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

تھاپَن ہار

قائم کرنے والا ، بنیاد رکھنے والا

راکَھن ہار

محافظ ، نگہبان ، رکھوالا.

گَھٹَن ہار

گھٹنے والا ، کم ہونے والا.

چالَن ہار

چھاننے والا، چالنے والا

لوبَھن ہار

لالچی ، حریص ، طامع .

لیکَھن ہار

لکھنے والا، تحریر کرنے والا

بَیٹَھن ہار

بیٹھنے والا ،

مارَن ہار

مار ڈالنے والا .

رَکَھن ہار

رکھنے والا.

دیکَھن ہار

دیکھنے والا ، نظر رکھنے والا.

دَھرَن ہار

رکھنے والا .

کَراوَن ہار

کرانے والا.

کھیوَن ہار

ناؤ چلانے والا شخص، ملاح، ناخدا

چَلاوَن ہار

چلانے والا ، اُٹھانے والا ، سہنے والا .

ہار پُھول

پھولوں کی مالا اور پھول جو خوشی کے موقعے پر پہناتے ہیں ۔

سِہ ہار

تین دفع ، تین مرتبہ.

ہار گُل

رک : ہار پھول جو زیادہ مستعمل ہے ۔

سِلا ہار

سلا چننے والا ، خوشہ چیں .

ہار جِیْت

شکست و فتح، کامیابی اور ناکامی، نفع نقصان

پَلی ہار

(کاشتکاری) وہ زمین جو تین سال بونے کے بعد ایک فصل کے لیے خالی چھوڑ دی جائے۔

تَری ہار

ندی نالے یا دریا کے دھارے کی زمین جو دھارے کا رخ بدلنے سے نکل آئی اور قابل کاشت ہو گئی ہو ایسی زمین کھیتی کے لیے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے.

مُکتا ہار

a string of pearls, a pearl necklace.

چُوبَن ہار

چھبنے والا .

بُوجَھن ہار

صاحب فکر، غور و فکر کا عادی، ذہین، پرفکر، عکاس

بُھلَن ہار

بھولنے والا.

بَرْجَن ہار

روکنے والا، منع کرنے والا

لِکَھن ہار

لکھنے ولا، قلمکار، محرّر.

چُنَن ہار

چننے والا ، چھانٹنْے والا .

سُنَن ہار

سُننے والا.

ہار گُونْتھنا

رک : ہار گوندھنا ۔

گُن ہار

گُن والا ، خوبیوں والا.

پرَان ہار

زندگی ختم کر نے والا ، ضرر رساں ؛ نقصان پہن٘چانے والا مرگ آسا

جِیوَن ہار

جاندار ، ذی روح

چُھپَن ہار

چھپنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار ہار کے معانیدیکھیے

ہار ہار

haar-haarहार-हार

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

ہار ہار کے اردو معانی

  • (بطور لاحقہء وصفیت) جوگ ، لائق ، قابل ؛ جیسے : جانہار ، مرن ہار نیز (شخص) جو کوئی کام کرنے کو ہو ، جیسے ہونہار ۔
  • (مرکبات میں بطور لاحقہء فاعلی مستعمل) کرنے والا ؛ جیسے : لکھن ہار ، کرن ہار ، کھیون ہار ، دیون ہار ، پالن ہار وغیرہ

Urdu meaning of haar-haar

  • Roman
  • Urdu

  • (bataur laahqaa-e-vasfiit) jog, laayaq, qaabil ; jaise ha ja nihaar, maraN haar niiz (shaKhs) jo ko.ii kaam karne ko ho, jaise honhaar
  • (murakkabaat me.n bataur laahqaa-e-faaalii mustaamal) karne vaala ; jaise ha lakhan haar, kiraN haar, khevanhaar, devan haar, paalanhaar vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہار ہار

(بطور لاحقہء وصفیت) جوگ ، لائق ، قابل ؛ جیسے : جانہار ، مرن ہار نیز (شخص) جو کوئی کام کرنے کو ہو ، جیسے ہونہار ۔

ہار ہار ہو جانا

(کپڑے کا) ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، تار تار ہو جانا ، بری طرح پھٹ جانا ۔

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

چَلَن ہار

جو چلنے کو تیار ہو ، جانے والا ، یا در رکاب ؛ فنا ہونے والا ، مرنے کے قریب

اُپْجَن ہار

زرخیز

جُون٘ک ہار

جون٘کیں پالنے اور لگانے والا شخص نیز ایک قوم جس کا پیشہ جون٘کیں رکھنے اور لگانے کا ہے

ہار کَر

رک : ہار (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

گُن٘ج ہار

گھونگچیوں کا ہار.

چَلْنے ہار

رک : چلن ہار ، چلن ہارا .

ہار بَیٹھنا

تھک جانا

ہار بَٹنا

ہاروں کا تقسیم ہونا

ہار پَہْنانا

گلے میں مالا ڈالنا ، ہار گلے میں ڈالنا ۔

ہار ٹُوٹنا

پھولوں کی مالا یا جواہرات کی لڑی کا دھاگا ٹوٹنا ۔

جَلْنے ہار

رک : جلنہار ۔

ہار پِنھانا

رک : ہار پہنانا ؛ موتیوں یا پھولوں کا ہار گلے میں ڈالنا ، مالا پہنانا ۔

ہار پِرونا

پھول یا موتیوں میں سے دھاگا گزار کر ہار بنانا ، مالا بنانا (رک : ہار گوندھنا) ۔

گَجْرا ہار

دُہرا گندھا ہوا پھولوں کا ہار

جَلَن ہار

جلنے والا ۔

کھوجَنی ہار

کھوجنے والا ، معلوم کرنے والا ، تلاش کرنے والا ، دریافت کرنے والا

بَہَن ہار

بہنے والا.

تھاٹَن ہار

بناے سنوارنے والا ؛ ٹھاٹ والا

کھوجَن ہار

کھوجنے والا ، معلوم کرنے والا ، تلاش کرنے والا ، دریافت کرنے والا

رَہَن ہار

رہنے والا، بسنے والا، باقی رہنے والا

ڈھولَن ہار

ڈھالنے یا ڈھلکانے والا ، ڈالنے والا.

کھیلَن ہار

کھیلنے والا ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

تھاپَن ہار

قائم کرنے والا ، بنیاد رکھنے والا

راکَھن ہار

محافظ ، نگہبان ، رکھوالا.

گَھٹَن ہار

گھٹنے والا ، کم ہونے والا.

چالَن ہار

چھاننے والا، چالنے والا

لوبَھن ہار

لالچی ، حریص ، طامع .

لیکَھن ہار

لکھنے والا، تحریر کرنے والا

بَیٹَھن ہار

بیٹھنے والا ،

مارَن ہار

مار ڈالنے والا .

رَکَھن ہار

رکھنے والا.

دیکَھن ہار

دیکھنے والا ، نظر رکھنے والا.

دَھرَن ہار

رکھنے والا .

کَراوَن ہار

کرانے والا.

کھیوَن ہار

ناؤ چلانے والا شخص، ملاح، ناخدا

چَلاوَن ہار

چلانے والا ، اُٹھانے والا ، سہنے والا .

ہار پُھول

پھولوں کی مالا اور پھول جو خوشی کے موقعے پر پہناتے ہیں ۔

سِہ ہار

تین دفع ، تین مرتبہ.

ہار گُل

رک : ہار پھول جو زیادہ مستعمل ہے ۔

سِلا ہار

سلا چننے والا ، خوشہ چیں .

ہار جِیْت

شکست و فتح، کامیابی اور ناکامی، نفع نقصان

پَلی ہار

(کاشتکاری) وہ زمین جو تین سال بونے کے بعد ایک فصل کے لیے خالی چھوڑ دی جائے۔

تَری ہار

ندی نالے یا دریا کے دھارے کی زمین جو دھارے کا رخ بدلنے سے نکل آئی اور قابل کاشت ہو گئی ہو ایسی زمین کھیتی کے لیے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے.

مُکتا ہار

a string of pearls, a pearl necklace.

چُوبَن ہار

چھبنے والا .

بُوجَھن ہار

صاحب فکر، غور و فکر کا عادی، ذہین، پرفکر، عکاس

بُھلَن ہار

بھولنے والا.

بَرْجَن ہار

روکنے والا، منع کرنے والا

لِکَھن ہار

لکھنے ولا، قلمکار، محرّر.

چُنَن ہار

چننے والا ، چھانٹنْے والا .

سُنَن ہار

سُننے والا.

ہار گُونْتھنا

رک : ہار گوندھنا ۔

گُن ہار

گُن والا ، خوبیوں والا.

پرَان ہار

زندگی ختم کر نے والا ، ضرر رساں ؛ نقصان پہن٘چانے والا مرگ آسا

جِیوَن ہار

جاندار ، ذی روح

چُھپَن ہار

چھپنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone