تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حامِی" کے متعقلہ نتائج

ڈوری

بٹی ہوئی پتلی رسّی (سُوت یا رِیشم وغیرہ کی)

ڈوری دار

ریشے دار، ڈوری والا

ڈوری رَدّا

(معماری) ڈائیوں کے ہر ایک ردّے کے جوڑ مسلمل رکھے جاتے ہیں ، ہر ایک رَدّے کو ڈوری رَدّا کہتے ہیں.

ڈوری کِھینچْنا

(ہندو) یاد کرنا، بُلانا، طلب کرنا

ڈوری پَڑنا

دُور سے کسی چیز کی موہوم سی نکیر نظر آنا.

ڈوری پَکَڑْنا

کسی سے رِشته استوار رکھنا، تعلق قائم کرنا

ڈوری ڈِھیلی چھوڑْنا

کسی کی طرف سے غافل ہوجانا، نگرانی چھوڑدینا .

ڈوری والا

ڈوری بَٹْنا

ریشم یا سُوت میں بل دے کر پتلی رسّی بنانا.

ڈوری ڈالْنا

رک: ڈورے ڈالنا.

ڈوری تھامْنا

رک: ڈوری پکڑنا.

ڈوری چُھٹْنا

خوشبو پھیلنا، خوشبو یا مہک کا دُور تک پہن٘چنا، خوشبو کی لیٹ اُٹھنا

ڈوری ہِلانا

اشاروں پر چلانا

نُخاعی ڈوری

عصبی ریشوں کا سلسلہ جو قناۃ نخاعی میں سے گزر کر ایک طرف پورے جسم اور دوسری طرف دماغ تک پہنچتا ہے ، حرام مغز ، حبل شوکی ۔

مُقَدَّس ڈوری

وہ دھاگا جو ہندو گلے میں اور بغل کے نیچے پہنتے ہیں، زنار

لام ڈوری

دُشمنی کا سلسلہ.

لین ڈوری

ا. ڈیرا خیمہ ، نوکر چاکر وغیرہ جو لشکر کے آگے جا کر اُترنے کا انتظام اور اہتمام کرتے ہیں ، وہ خمیہ جو آگے پہنچ کر کھڑا کیا جاتا ہے ، وہ فوجی سامان جو کوچ سے پہلے روانہ کیا جاتا ہے.

نِیلی ڈوری

نیلے رنگ کی ڈوری جو کان چھدوانے کے بعد ڈالی جاتی ہے تاکہ سوراخ بند نہ ہو جائے

تَعْوِیذ کی ڈوری

(لفظاً) وہ تاگا جس میں تعویذ سی کر بان٘دھ دیا جاتا ہے، (مجازاً) زندگی کی آخری سان٘سیں.

ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا

کسی شخص کو اس کی مرضی پر چھوڑ دینا، اختیار دینا، آزادی دینا

لینڈوری لَگْنا

رک : لین ڈوری بندھنا صف بندھنا.

دِھیان کی ڈوری

خیالات کی لہر ، سوچ کا سلسلہ .

تَرْک کی ڈوری

کتاب کے پشتے سے لگی ہوئی وہ ڈوری جو اوراق کے درمیان بطور نشانی رکھ جاتی ہے

لینڈوری بَندْھنا

تانتا لگنا ، سلسلہ جاری ہونا.

ڈَھنْڈوری

ڈھنڈورا.

کَنڈوری

(سلائی بٹائی) ایک قسم کا ریشم جس کا تار موٹا مگر صاف ہوتا ہے، کندوری

اردو، انگلش اور ہندی میں حامِی کے معانیدیکھیے

حامِی

haamiiहामी

وزن : 22

موضوعات: لسانیات

اشتقاق: حَما

حامِی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث

  • حمایت کرنے والا ، مددگار ، طرف دار ، بجانے والا .
  • حام (عَلَم) سے منسوب ؛ (لسانیات) وہ زبانیں جن کا رشتہ تو النسۂ سامیہ سے ہے مگر سامی سے تمیّز کرنے کے لیے حامی کہا جاتا تھا ، اب لسانیات میں ’حامی - سامی‘ گروہ کے نام سے مروّج ہے .
  • وہ اون٘ٹ جس کی پشت سے دو یا دس بچّے ہو ٹپکے ہوں .
  • ۔(ع) مذکر۔ حمائتی۔ مددگار۔ حائے حُطِّی سے بمعنی اقرار غلط ہے۔

عربی - اسم، صفت، مذکر

  • بہت گرم ، جلتا ہوا ، سوزاں .
  • ایک پتھر جو سیاہ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہامی

افرار یقین ؛ ضمانت ؛ رک : حامی بھرانا بھرنا .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haamii

Arabic, Hindi - Noun, Masculine, Feminine

  • a group of African languages including ancient Egyptian and Berber, a long-headed race of the North especially North-East Africa
  • a descendant of Ham, son of Noah
  • supporter, helper, ally, defender

Arabic - Noun, Adjective, Masculine

  • Hamitic, of or denoting to the group of ancient African languages

हामी के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • १. हिमायत करनेवाला
  • समर्थक, सहायता कारने वाला, स्वीकार, हाँ कहना, इक़रार करना

अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • पक्षपाती, सहायक, मददगार, मित्र, दोस्त, पृष्ठ-पोषक, हिम्मत बढ़ानेवाला।

حامِی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حامِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حامِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone