تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حالِ تَباہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حالِ تَباہ کے معانیدیکھیے
حالِ تَباہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بُری حالت، خستہ حالی
شعر
بکھری ہوئی وہ زلف اشاروں میں کہہ گئی
میں بھی شریک ہوں ترے حال تباہ میں
پوچھو نہ کچھ سبب مرے حال تباہ کا
الفت کا یہ ثمر ہے نتیجہ ہے چاہ کا
پوچھا ہے غیر سے مرے حال تباہ کو
اظہار دوستی بھی کیا دشمنی کے ساتھ
English meaning of haal-e-tabaah
Noun, Masculine
- ruined state
हाल-ए-तबाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बुरी हालत, ख़राब हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حالِ تَباہ)
حالِ تَباہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔