تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُزارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُزارَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گُزارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پُل یا کشتی سے دریا عبور کرنا.
- ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا ، دریا پار کرنا ، پار اترنا.
- گزر بسر، اوقاتِ بسری، گزر اوقات
- نباہ، گزراوقات
- وظیفہ ، خرچ.
- پہنچ ، سمائی ، گزرنے کا امکان.
- نباہ، نرباہ
- آمد و رفت ، آنا جانا.
- راستہ ، رہ گذار نیز آمد و رفت ، گذر ، رسائی.
- رزق، نان نفقہ، وہ رقم جو گزر اوقات کے لئے ملے، وجہ معیشت
- پہنچ ، رسائی.
- گذر بسر ، گذر اوقات.
- پُل یا کشتی سے دربا عبور کرنا، دریا پار کرنا
- تنخواہ ، اُجرت.
- گنجائش ، سمائی بود و باش.
- رسائی، پہنچ، دخل، داخلہ، گنجائش، سمائی
- چارہ ، چُھٹکارا.
- گوارا ، برداشت ، گذر بسر ، نباہ.
- اترائی گھاٹ کا کرایہ
- دریا سے اُترنے کی جگہ.
- وظیفہ جو سرکار کی طرف سے گذارے کے لیے ملے ، وجہِ معیشت ، ذریعۂ معاش.
- بود و باش، ٹھکانا
- گذر بسر ، وجہِ معیشت (رک : گزارہ مع تحتی الفاظ).
- راستہ، گزرگاہ، (کتایۃً) چارہ تدبیر، راہِ فرار، راہِ نجات
- مشترکہ ملکیت ، شکمی جائداد.
- وہ رقم جو گزر اوقات کے لیے ملے، وجہ معیشت
- اُترائی، ناؤ گھاٹ کا کرایہ
- پُل یا کشتی وغیرہ سے دریا عبور کرنا
- دریا سے اُترنے کی جگہ، گھاٹ، سڑک یا پُل کا محصول لینے کی جگہ
شعر
میں تو شب فراق تھا تم ایک عمر تھی
پھر بھی زیادہ تم سے گزارہ گیا مجھے
وہ اک لمحہ سزا کاٹی گئی تھی جس کی خاطر
وہ لمحہ تو ابھی ہم نے گزارہ ہی نہیں تھا
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا
Urdu meaning of guzaara
- Roman
- Urdu
- pul ya kshati se dariyaa ubuur karnaa
- ek jagah se duusrii jagah jaana, dariyaa paar karnaa, paar utarnaa
- guzar basar, auqaat-e-basrii, guzar auqaat
- nibaah, guzar auqaat
- vaziifa, Kharch
- pahunch, samaa.ii, guzarne ka imkaan
- nibaah, narbaah
- aamad-o-rafat, aanaa jaana
- raasta, rahguzaar niiz aamad-o-rafat, guzar, rasaa.ii
- rizk, naan nafqa, vo raqam jo guzar auqaat ke li.e mile, vajah ma.iishat
- pahunch, rasaa.ii
- guzar basar, guzar auqaat
- pul ya kshati se darba ubuur karnaa, dariyaa paar karnaa
- tanaKhvaah, ujrat
- gunjaa.ish, samaa.ii buud-o-baash
- rasaa.ii, pahunch, daKhal, daaKhilaa, gunjaa.ish, samaa.ii
- chaaraa, chhuTkaaraa
- gavaara, bardaasht, guzar basar, nibaah
- utraa.ii ghaaT ka kiraaya
- dariyaa se utarne kii jagah
- vaziifa jo sarkaar kii taraf se guzaare ke li.e mile, vajah-e-ma.iishat, zariiyaa-e-ma.aash
- buud-o-baash, Thikaana
- guzar basar, vajah-e-ma.iishat (ruk ha guzaaraa maatahtii alfaaz)
- raasta, guzargaah, (kataa.en) chaaraa tadbiir, raah-e-faraar, raah-e-najaat
- mushtarkaa milkiyat, shikmii jaayadaad
- vo raqam jo guzar auqaat ke li.e mile, vajah ma.iishat
- utraa.ii, naav ghaaT ka kiraaya
- pul ya kashtii vaGaira se dariyaa ubuur karnaa
- dariyaa se utarne kii jagah, ghaaT, sa.Dak ya pul ka mahsuul lene kii jagah
English meaning of guzaara
Noun, Masculine
- living, subsisting
- crossing, passage
- stay, abode
- wages, remuneration
गुज़ारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खर्च, आजीविका, निर्वाह
- गुजर। निर्वाह।
- गुजरने या गुजारने की क्रिया या भाव।
- जीविका, जीवन यापन
- नदी पार करने की क्रिया
- नदी पार करने का किराया
- निर्वाह; गुज़र
- निबाह, निर्वाह, पहुंच, गुज़र-बसर, ख़र्च
- गुज़रने या गुज़ारने की क्रिया या भाव
- घाट
- रास्ता
- नदी या पुल से पार जाना
- आर्थिक सहायता; जीवनयापन के लिए दी जाने वाली धनराशि; वृत्ति।
گُزارَہ کے مترادفات
گُزارَہ سے متعلق محاورے
گُزارَہ سے متعلق کہاوتیں
گُزارَہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَہْد دار
مغلوں کے زمانے میں ایک عہدہ دار جو مال گزاری جمع کرتا تھا اور فیصدی کچھ عوضانہ لیتا تھا، نمبردار، ٹھیکہ دار
عَہْد نامَہ
تحریری دستاویز جس میں کسی معاملے سے متعلق قول و قرار، وعدے اور فریقین میں طے شدہ امور پر کاربند ہونے کے طریقے یا شرائط لکھی ہوئی ہوں، معاہدہ، تحریری عہد
عَہْد توڑْنا
قول و قرار ختم کرنا، وعدے پر قائم نہ رہنا، عہد شکنی کرنا، وعدہ کرکے بدل جانا، اقرار سے پھرجانا
عَہْد بَندْھنا
قول و قرار ہونا، اقرار ہونا، پختہ وعدہ کیا جانا، کسی بات پر قائم رہنے یا بجا لانے کے متعلق پختہ وعدہ ہونا
عَہْد و پَیماں
قول و قرا، معاہدہ، قول و قرار، قسما قسمی؛ طے شدہ امور و شرائط، شرائط یا کسی قول و اقرار پر پابند رہنے کا پختہ وعدہ
عَہْد کَر لینا
پختہ عزم کرلینا، نیت باندھنا، قسم کھا لینا، مصمم ارادہ کرنا، مستحکم ارادہ کر لینا، شرط باندھ لینا
عَہْدِ زِفاف
شادی کے بعد کی وہ مختصر مدّت جو دولھا دلہن سیر و تفریح کی غرض سے کہیں باہر گزاریں، ماہ عَسَل، ہنی مون
عَہْد نامَۂ جَدید
مسیحیت کی مقدس کتب میں شامل ہے جو مسیحیت کے مطابق کلام یسوع المسیح اور اسلام کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی ہے، 'عہد نامہ جدید' میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں، چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے
عَہْدِ حَجَری
پتّھر کا زمانہ، معاشرتی زندگی کا وہ قدیم زمانہ جب آدمی پتھروں کے آلات سے اپنی ضرورتیں پوری کرتا تھا
عَہْد آسان ہے پَر اُس کی وَفا مُشْکل ہے
وعدہ کر لینا آسان ہے مگر اسے نَبھانا مشکل ہے، وعدہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa'nat
ला'नत
.لَعْنَت
curse, rebuke, disgrace
[ Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kifaayat
किफ़ायत
.کِفایَت
savings, profit, advantage
[ Kifayat se kharch kiya jaye to kam amadni mein bhi guzara ho sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, requisite, compulsory
[ Sehat-mand rahne ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kirdaar
किरदार
.کِرْدار
doing, action, act, deed
[ Aadmi apne kirdar se hi apni shakhsiyat banata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashaakash
कशाकश
.کَشاکَش
perplexity
[ Mukhtalif khayalat ki kashaakash mein koi faisla karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kushtii
कुश्ती
.کُشْتی
wrestling
[ Dangal film mein Amir Khan apni betiyon ko kushti ke liye taiyar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kuduurat
कुदूरत
.کُدُورَت
resentment, malice
[ Kuchh muddat baad Anwari ne kudurat dil se nikal di aur qazi ne bhi sulah kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rafiiq
रफ़ीक़
.رَفِیق
associate, comrade, friend
[ Chidiyon ke do jode hamesha chhat mein rahte the aur Eidon mein rafiq the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (گُزارَہ)
گُزارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔