تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُونگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگا کے معانیدیکھیے
گُونگا کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے
- جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا
- خاموش، چپ چاپ
اسم، مذکر
- جو صاف نہ بولتا ہو
شعر
گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا
اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا
کس سے بولوں یہ تو اک صحرا ہے جہاں پر
میں ہوں یا پھر گونگا بہرا سناٹا ہے
بیتاب ہوا کے جھونکوں کی فریاد سنے تو کون سنے
موجوں پہ تڑپتی کشتی ہے اور گونگا بہرا پانی ہے
English meaning of guu.ngaa
Adjective
- the things which could not be expressed
- silent, mute
- the one who is unable to speak, speechless, dumb
Noun, Masculine
- the one who is not speak clearly
गूँगा के हिंदी अर्थ
گُونگا کے قافیہ الفاظ
گُونگا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُونگا)
گُونگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔