تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُول بَیاباں" کے متعقلہ نتائج

گُول

۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔

غُول

ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت

گُولْڑَہ

رک : گولر.

گُولْڑا

(قصاب) ران کے اندر کا گوشت.

غُول بَچَّہ

بُھوت یا چھلاوا جو بچے کی شکل میں ظاہر ہو ، بھتنا.

غول

بھیڑ، مجمع، اژدحام

گُولَڑ

رک : گولر نمبر ۲.

غَوْل

اچانک پکڑ لینا، اچانک اور غیر متوقع طور پر حملہ کرنا اور برباد کرنا

غول صحرا

غُولِ سِیاہ

تاریک رات

گُولْرا

(شیرینی سازی) عموماً چاول کے آٹے کی تیار کی ہوئی پنجیری

غُولْنی

غول (رک) کی تانیث، بھتنی

غُولِ صَحْرائی

رک : غولِ بیابان.

غُولْکَہ

بھتنی.

غُول بَیاباں

جنگل میں پھرنے والے بھوت پریت، بری آتما یا روح، شیطان

گُولَر

ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل

غُولِ بَیابانی

چھلوا، بھوت پریت، مشہور ہے کہ رات کو روشنی دکھا کر لوگوں کو بہکاتا اور ڈراتا ہے

گُولَر کَباب

ایک قسم کا کباب جو ابلے اور پسے ہوئے گوشت سے گولر کے ھول کی شکل کا بنایا جاتا ہے

گُولَر کا کِیڑا

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

گُولَر کا پُھول

(ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.

گُولَر گَپَکْنا

منھ میں گھنگھنیاں بھر لینا

گُولَر کا بُھنگا

(کنایۃً) ایسا شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، کنویں کا مینڈک.

غُولانِ روزْگار

بے اُصول آدمی ، دنیادار آدمی

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

گُولَر کا پیٹ پھاڑْنا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

گُولَر میں پُھول آنا

رک : گولر کا پھول پھولنا.

گُولَر میں پُھول نِکَل آنا

رک : گولر کا پھول پھولنا.

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا

۔(عو) کنایۃً) بھید کھلنا۔ راز ظاہر ہونا۔ وہ تو گولر کا پیٹ پھوٹنا تھا۔ باتوں باتوں میں بھید کھل گیا۔ ۲۔گلہ شکوہ سُننا۔

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

گُولَر کا پُھول پُھولْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

گلوں

گُل

پھول

غُل

شور، غوغا، چیخ پکار

gulley

نالی

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلائی

گولائی

گُلِسْتاں

باغ، گلزار، چمن، پھلواری، وہ جگہ جہاں پھلوں کی کثرت ہو

گالوں

گال کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گُلی

پھول کا جیسا، پھول سے متعلق

غُلا

گُلِسْتانی

گلستان سے منسوب یا متعلق، چمن کا، چمن میں رہنے والا، چمن والا

گال

(مجازاً) لقمہ ، روٹی کا ٹکڑا ؛ گھونٹ

گُل چَھڑی

پھولوں سے بنائی ہوئی چھڑی ، گلاب کی ٹہنی بطور بید مستعمل ؛ (مجازاً) نازک اندام ، بہت نازک .

گُل چَھڑے

مزے ، عیش و طرب ، تفریح.

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گُل باڑی

باغ، باغیچہ

گُل جَھڑی

گرہ، گتھی، گل جھٹ، گنجلک، بل، گرہ گتھی، گل جھٹی، (گل، گیند، جھٹی جڑا ہوا)

گُل گَشْتے پَڑْنا

گرہیں پڑنا ، گل جھٹی پڑ جانا.

گُل دوزی

پھول کاڑھنا ، گُل بوٹے بنانا ، پھولوں سے لباس یا کپڑے کو مزین کرنے کا کام .

گُل فِشاں

پھول بکھیرنے والا، پھول برسانے والا

گُل پَڑْنا

آن٘کھ میں پُھلّی یا سفید دھبّا پڑ جانا .

گُل وَشی

خوبصورتی ، نزاکت ، پھول ہونا ، گُل وَش ہونا ، پھول سا ہونا .

گُل اَفْشاں

(لفظاً) پھول برسانے والا، پھول بکیھرنے والا، گل ریز

گَل

مچھلیِ پکڑے کا کان٘ٹا ، ہُک .

گُل چَھرّے اُڑنا

گُل چھرّے اڑانا (رک) کا لازم ، عیش ہونا.

گُل چَھرّے اڑانا

خوب عیش کرنا، مزے اڑانا

غُلُو

شدّتِ اصرار (کسی امر میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں غُول بَیاباں کے معانیدیکھیے

غُول بَیاباں

Guul-e-bayaabaa.nग़ूल-ए-बयाबाँ

وزن : 22122

غُول بَیاباں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جنگل میں پھرنے والے بھوت پریت، بری آتما یا روح، شیطان

English meaning of Guul-e-bayaabaa.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • forest ghosts, devil soul

ग़ूल-ए-बयाबाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगल में फिरने वाले भूत-प्रेत, मसान, वैताल आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُول بَیاباں)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُول بَیاباں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone