تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُول کے معانیدیکھیے
غُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت
- ایک قسم کی خیالی مخلوق جو آدمیوں کو کھا جاتی ہے
- آسمانی بلا، آفت
- ہر وہ شے جس سے عقل ماؤف ہو جائے
- اس معنی میں عربی الاصل ہے، صرف فرق اتنا ہے کہ وہاں 'واو' معروف ہے اور فارسی والے 'واو' مجہول بھی استعمال کرتے ہیں
شعر
تو چلے ہم راہ تو رستہ دکھائی دے مجھے
کیوں عبث پرچھائیوں کے غول کا پیچھا کروں
English meaning of Guul
Noun, Masculine
- ghosts and spirits
- ghaul, a kind of goblin or demon, an imaginary sylvan demon of different shapes and colours (supposed to devour men and animals, from this the European loup-garou, or man-wolf, seems to be borrowed)
- natural calamity
- the things that destroys the intellect
ग़ूल के हिंदी अर्थ
غُول کے قافیہ الفاظ
غُول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُول)
غُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔