تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُول" کے متعقلہ نتائج

عِفْرِیت

دیو، خبیث جن، بھوت، شیطان

عِفْرِیتی

عفریت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جن بھوت جیسا، شیطانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں غُول کے معانیدیکھیے

غُول

Guulग़ूल

اصل: عربی

وزن : 21

غُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت
  • ایک قسم کی خیالی مخلوق جو آدمیوں کو کھا جاتی ہے
  • آسمانی بلا، آفت
  • ہر وہ شے جس سے عقل ماؤف ہو جائے
  • اس معنی میں عربی الاصل ہے، صرف فرق اتنا ہے کہ وہاں 'واو' معروف ہے اور فارسی والے 'واو' مجہول بھی استعمال کرتے ہیں

شعر

English meaning of Guul

Noun, Masculine

  • ghosts and spirits
  • ghaul, a kind of goblin or demon, an imaginary sylvan demon of different shapes and colours (supposed to devour men and animals, from this the European loup-garou, or man-wolf, seems to be borrowed)
  • natural calamity
  • the things that destroys the intellect

ग़ूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone