تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں" کے متعقلہ نتائج

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چِھینٹیں اُڑْنا

بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

چِھینٹیں ڈالْنا

ہاتھ سے پانی اُڑا کر دوسرے پر ڈالنا ؛ ذلیل کرنا، خوار کرنا، بہتان لگانا، الزام لگانا.

چِھینٹیں لَڑنا

مقابلہ ہونا.

چِھینٹیں اُڑانا

ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں کے معانیدیکھیے

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

guuh me.n Dhelaa phe.nko na chhii.nTe.n u.De.nगूह में ढेला फेंको न छींटें उड़ें

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں کے اردو معانی

  • رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

Urdu meaning of guuh me.n Dhelaa phe.nko na chhii.nTe.n u.De.n

  • Roman
  • Urdu

  • razaale ko chhe.Degaa sau gaaliyaa.n sunegaa ; buro.n ke munh laguu na gandii baate.n suno

गूह में ढेला फेंको न छींटें उड़ें के हिंदी अर्थ

  • रज़ाले को छेड़ेगा सौ गालियां सुनेगा , बुरों के मुंह लगू ना गंदी बातें सुनो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چِھینٹیں اُڑْنا

بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

چِھینٹیں ڈالْنا

ہاتھ سے پانی اُڑا کر دوسرے پر ڈالنا ؛ ذلیل کرنا، خوار کرنا، بہتان لگانا، الزام لگانا.

چِھینٹیں لَڑنا

مقابلہ ہونا.

چِھینٹیں اُڑانا

ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone