تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُودا" کے متعقلہ نتائج

چَرْبی

ایک سفید یا زردی مائل چکنا منجمد یا رفیق اور خلخلا مادہ، جو جانداروں کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور حرارت سے پگھل کر تیل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، جسم کی چکنائی، روغن، رواز

چَرْبی کی باتیں

چکنی چپڑی باتیں.

چَرْبی چھانٹْنا

سخت سزا دینا

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

چَرْبی بَڑھْنا

موٹا ہونا.

چَرْبی چَڑْھنا

چربی چڑھانا کا لازم، موٹا تازہ ہونا، فربہ ہونا

چَرْبی چَڑھانا

اندھا بنا دینا، بے مروت بنا دینا.

چَرْبی کا دَرَخْت

چین میں اگنے والا موم چینا نامی درخت اس کے بیجوں پر سفید موم لپٹا ہوتا ہے جس کو پانی میں ابال کر نکال لیا جاتا ہے.

چَرْبِیلا

زیادہ چربی داریا چکنائی والا، موٹا تازہ، مرغّن

چَرْبِیدَہ

چَربِیدَنی

چَرْبی دار

چربی والا جس میں چکنائی ہو، چکنا

چَرْبی ڈالْنا

سالن میں بجائے گھی کے چربی استعمال کرنا

چَرْبی چھانا

مغرور ہوجانا، بد دماغ ہو جانا

چَرْبی جمْنا

چربی جمع ہوجانا؛ موٹا ہوجانا.

چربی کی جالی

آن٘توں کے گرداگرد کی چربی جو جال نما ہوتی ہے

چربی کی جھلی

چربی کے اوپر لگی ہوئی جھلی

چَرْبی لَگانا

روغن ملنا، چکنانا.

چَرْبِی اُتَرْنا

دبلا ہوجانا

چَرْبِی اُتارنا

گوشت سے چربی علیحدہ کرنا

چَرْبی مِلانا

گھی میں چربی پگھلا کر ملانا

چَرْبی چھاٹْنا

سخت سزا دینا

چَرْبی پِگََھلْنا

چربی گَل جانا، چربی کا تیل نکل آنا، دبلا ہوجانا

چَرْبی پِگْھلانا

چربی گلانا، چربی کا تیل نکالنا

چَرْبی کی بَتّی

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

چَرْبی کا پُتْلا

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

چَرْبی کی باتی

مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے

صُوفی چَرْبی

(طب) ایک قسم کی روغنی چیز جو اُون سے نکالی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بنائے جاتے ہیں، صوفانی۔

زُبان چَربی

چکنی چپڑی باتیں ، چاپلوسی ، خوشامد.

موٹی چَربی

(طب) تہہ دار اور سخت چربی

آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا

(لفظن) پتلی میں جھلی آئے سے بصارت کم ہو جانا ،(مرادا): ۱.مغرور ہونا،اپنی حیثیت سے بڑھ جانا.

آنکھوں پَر چَرْبی آنا

کچھ دکھائی نہ دینا، کچھ نظر نہ آنا

آنکھوں پَر چَرْبی چھانا

کچھ دکھائی نہ دینا، کچھ نظر نہ آنا

دِیدوں میں چَربی چھانا

اندھا ہوجانا ، کسی جذبہ کے تحت اصل بات کو نہ سمجھنا

پیشاب میں چَرْبی آنا

ایک مرض جس میں پیشاب میں چربی بڑھ کر اس کے ذرّات خارج ہوتے ہیں .

دِیدوں میں چَربی چھا جانا

اندھا ہوجانا ، کسی جذبہ کے تحت اصل بات کو نہ سمجھنا

عَرَبی کی چَرْبی نِکالْنا

غلط سلط عربی بول کر عربی دانی کا رعب جمانا، غیر ضروری طور پر قابلیت بگھارنا

دِماغ کی چَرْبی پِگْھلانا

سخت محنت کرنا، دماغی محنت کرنا

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی

کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

(طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو

نِگاہ پَہ چَربی چھانا

بے حیا ہونا ، بے غیرت ہو جانا ، مغرور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُودا کے معانیدیکھیے

گُودا

guudaaगूदा

وزن : 22

گُودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نلیوں اور ہڈّیوں کا اندرونی ملائم مادّہ
  • (کاغذ سازی) دہی کے مانند کاغذ بنانے کا تیّار مسالا جس کو حسبِ ضرورت پانی میں گھول کر پتلا کر لیا جائے، گھولوا
  • سر کا مغز، بھیجا
  • کسی پھل، ترکاری یا بیج وغیرہ کا وہ نرم حصہ جو چھلکے کے اندر ہوتا ہے
  • ٹکڑا (ڈبل روٹی وغیرہ کا) موٹی روٹی کا اندرونی نرم حصّہ ، ڈبل روٹی کا نرم حصّہ جو سخت چھلکا کاٹ دینے کے بعد باقی رہ جاتا ہے
  • کسی چیز کا اندرونی حصّہ، پودوں کے بیج کی نس
  • (مجازاً) اصل جوہر، اصل چیز، اہم چیز
  • لُبِّ لباب، خلاصہ

شعر

English meaning of guudaa

Noun, Masculine

गूदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फल के अंदर का कोमल खाद्य अंश
  • मींगी; गिरी
  • खोपड़ी का सार भाग; भेजा।

گُودا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone