تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْدَہ کے معانیدیکھیے
گُرْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ
- جرأت، حوصلہ، دلیری، ہمّت، دل گردہ، بہادر، جاں باز
- ایک قسم کی چھوٹی توپ، زنبور
- کلمۂ تنفر جو کسی بات کے جواب میں عورتیں زبان پر لاتی ہیں جیسے: تیرا گردہ، تیرا کلیجہ، تیرا سر وغیرہ ، مثلاً: اگر گردے میں دم ہے تو سامنے آجا
- ایک قسم کا کفگیر، جس کا ایک حصہ، پُستان، پیشاب کو خارج کرنے میں مددگار
English meaning of gurda
Noun, Masculine
- courage, valour, pluck
- the kidney
- the reins
गुर्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जुर्अत, हौसला, दिलेरी, हिम्मत, दिल गुर्दा, वीरता, बहादुरी, एक क़िस्म का कफ़गीर
- मूत्र को बाहर निकालने में सहायक शरीर का एक अंग, एक किस्म की छोटी तोप, ज़ंबूर
گُرْدَہ کے مترادفات
گُرْدَہ کے قافیہ الفاظ
گُرْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُرْدَہ)
گُرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔