تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُرْبَت زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْبَت زَدَہ کے معانیدیکھیے
غُرْبَت زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر
- مصیبت زدہ، کنگال، غریب
شعر
شرافتوں میں وہ یوسف مزاج ہوتے ہیں
تمہیں ملاؤں گا غربت زدہ حسینوں سے
حسیبؔ اس سے یہی سوچ کر نہیں ملتے
کہاں وہ رکھے گا غربت زدہ محبت کو
English meaning of Gurbat-zada
Persian, Arabic - Adjective
ग़ुर्बत-ज़दा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُرْبَت زَدَہ)
غُرْبَت زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔