تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُرْبَت نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْبَت نَصِیب کے معانیدیکھیے
غُرْبَت نَصِیب کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے
شعر
صبا سے کرتے ہیں غربت نصیب ذکر وطن
تو چشم صبح میں آنسو ابھرنے لگتے ہیں
English meaning of Gurbat-nasiib
Adjective, Singular
- those in exile, the one who away from home town, the one who has suffered by travelling trouble
ग़ुर्बत-नसीब के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिस की क़िस्मत में परदेस हो, जो सदैव अपने परदेस से बाहर रहे, जो अपने घर-द्वार से प्रायः दूर रहे, वो व्यक्ति जिसने यात्रा की यातनाएं झेली हों, यात्री, परदेसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُرْبَت نَصِیب)
غُرْبَت نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔