تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنّوری" کے متعقلہ نتائج

گُنّوری

گُنّور سے منسوب جو ضلع بدایوں (یوپی) میں ایک قصبہ اور تحصیل کا صدر مقام ہے ، ترکیب میں مستمعل .

گُنّوری گِھسّا

کُشتی کا ایک دانْو جو اس طور پر ہوتا ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہیے کہ حریف کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ لے اور بایاں پیر حریف کے بایاں پیر حریف کے بائیں گُھٹنے اور ران کے درمیان لگا کر ایک دم زور کرکے اپنی بائیں طرف چت کردے اور گھٹنا حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سینے پر رکھ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنّوری کے معانیدیکھیے

گُنّوری

gunnuriiगुन्नुरी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُنّوری کے اردو معانی

صفت

  • گُنّور سے منسوب جو ضلع بدایوں (یوپی) میں ایک قصبہ اور تحصیل کا صدر مقام ہے ، ترکیب میں مستمعل .

Urdu meaning of gunnurii

  • Roman
  • Urdu

  • gunnor se mansuub jo zilaa badaa.iyo.n (yuupii) me.n ek qasba aur tahsiil ka sadar muqaam hai, tarkiib me.n masatmaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنّوری

گُنّور سے منسوب جو ضلع بدایوں (یوپی) میں ایک قصبہ اور تحصیل کا صدر مقام ہے ، ترکیب میں مستمعل .

گُنّوری گِھسّا

کُشتی کا ایک دانْو جو اس طور پر ہوتا ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہیے کہ حریف کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ لے اور بایاں پیر حریف کے بایاں پیر حریف کے بائیں گُھٹنے اور ران کے درمیان لگا کر ایک دم زور کرکے اپنی بائیں طرف چت کردے اور گھٹنا حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سینے پر رکھ دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنّوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنّوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone