تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنّوری گِھسّا" کے متعقلہ نتائج

گُنّوری گِھسّا

کُشتی کا ایک دانْو جو اس طور پر ہوتا ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہیے کہ حریف کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ لے اور بایاں پیر حریف کے بایاں پیر حریف کے بائیں گُھٹنے اور ران کے درمیان لگا کر ایک دم زور کرکے اپنی بائیں طرف چت کردے اور گھٹنا حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سینے پر رکھ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنّوری گِھسّا کے معانیدیکھیے

گُنّوری گِھسّا

gunnorii-ghissaaगुन्नोरी-घिस्सा

  • Roman
  • Urdu

گُنّوری گِھسّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُشتی کا ایک دانْو جو اس طور پر ہوتا ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہیے کہ حریف کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ لے اور بایاں پیر حریف کے بایاں پیر حریف کے بائیں گُھٹنے اور ران کے درمیان لگا کر ایک دم زور کرکے اپنی بائیں طرف چت کردے اور گھٹنا حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سینے پر رکھ دے

Urdu meaning of gunnorii-ghissaa

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ka ek daan॒o jo is taur par hotaa hai ki jab hariif niiche ho to chaahi.e ki hariif ke piichhe kha.Daa ho kar apne daahine haath se hariif ka jaanghiyaa paka.D le aur baayaa.n pair hariif ke baayaa.n pair hariif ke baa.e.n ghuTne aur raan ke daramyaan laga kar ek dam zor karke apnii baa.e.n taraf chitt karde aur ghaTna hariif kii dono.n Taango.n ke daramyaan me.n siine par rakh de

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنّوری گِھسّا

کُشتی کا ایک دانْو جو اس طور پر ہوتا ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہیے کہ حریف کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ لے اور بایاں پیر حریف کے بایاں پیر حریف کے بائیں گُھٹنے اور ران کے درمیان لگا کر ایک دم زور کرکے اپنی بائیں طرف چت کردے اور گھٹنا حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سینے پر رکھ دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنّوری گِھسّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنّوری گِھسّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone