تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُن٘جایِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُن٘جایِش کے معانیدیکھیے
گُن٘جایِش کے اردو معانی
- سمائی ، کھپت ، سمانے کی جگہ ، وسعت.
- بساط ، مقدور.
- نفع ، فائدہ
- بچت ، کفایت ، بچت کا راستہ.
- ڈھیل ، چھوٹ.
- موقع ، محل ، جگہ.
- قابل وصول مالگزاری ، وہ خراج جو وصول ہو سکے.
- (طبیعیات) برقی بار کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ، وہ برقی تا جو موصل کی قوت میں اضافہ کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُن٘جایِش)
گُن٘جایِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔