تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُن بَھرے ہونا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُن بَھرے ہونا کے معانیدیکھیے

گُن بَھرے ہونا

gun bhare honaaगुन भरे होना

محاورہ

مادہ: گُن

موضوعات: کنایۃً طنزاً

  • Roman
  • Urdu

گُن بَھرے ہونا کے اردو معانی

  • خوبیوں کا حامل ہونا (کسی میں) خوبیوں کا موجود ہونا، ہنرمند ہونا، خوبیوں والا ہونا، (طنزاً) عیبوں والا ہونا، ہنر ہونا، خوبیاں ہونا
  • (طنزاً) شریر ہونا، شرارت سے بھرا ہونا، (کنایۃً) شرارت بھری ہونا

Urdu meaning of gun bhare honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuubiiyo.n ka haamil honaa (kisii men) Khuubiiyo.n ka maujuud honaa, hunarmand honaa, Khuubiiyo.n vaala honaa, (tanzan) a.ibo.n vaala honaa, hunar honaa, khuubiyaa.n honaa
  • (tanzan) shariir honaa, sharaarat se bhara honaa, (kanaa.en) sharaarat bharii honaa

गुन भरे होना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔हुनर होना ।खूबियां होना २।(कनाएन) शरारत भरी होना
  • ۱. ख़ूबीयों का हामिल होना (किसी में) ख़ूबीयों का मौजूद होना, हुनर-मंद होना, ख़ूबीयों वाला होना , (तंज़न) ऐबों वाला होना
  • ۲. (तंज़न) शरीर होना, शरारत से भरा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُن بَھرے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُن بَھرے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone