تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُمان کے معانیدیکھیے
گُمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شک شبہ، احتمال، وہم
- خیال، قیاس، رائے
- غرور، تکبّر، زعم، پندار
- خوف و خطر، ڈر، پروا
وضاحتی ویڈیو
شعر
علم کیا علم کی حقیقت کیا
جیسی جس کے گمان میں آئی
ہے غلط گر گمان میں کچھ ہے
تجھ سوا بھی جہان میں کچھ ہے
اب تلک اس کو دھیان ہو میرا
کیا پتہ یہ گمان ہو میرا
English meaning of gumaan
Noun, Masculine
- idea, thought, conjecture, surmise, presumption, fancy
- pride, vanity
- fear, apprehension
गुमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनुमान, कल्पना, विचार, सोच, राय, शंका, शक, भ्रम, बदगुमानी, कुधारणा, अभिमान, अहंकार, गर्व, अनुमान के आधार पर किया जाने वाला संदेह
گُمان سے متعلق محاورے
گُمان کے قافیہ الفاظ
گُمان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُمان)
گُمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔