تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل و لالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل و لالَہ کے معانیدیکھیے
گُل و لالَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- پھول اور بوٹے، خوبصورتی، سرسبزی
- معشوق لوگ، ارباب نشاط
شعر
اس کی باتیں کہ گل و لالہ پہ شبنم برسے
سب کو اپنانے کا اس شوخ کو جادو آئے
دوڑے ہے پھر ہر ایک گل و لالہ پر خیال
صد گلستاں نگاہ کا ساماں کیے ہوئے
آؤ اب مل کے گلستاں کو گلستاں کر دیں
ہر گل و لالہ کو رقصاں و غزل خواں کر دیں
English meaning of gul-o-laala
Noun, Masculine, Singular
- pretty, beloved
- flowers and tulips, beauty, freshness, greenery
गुल-ओ-लाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- फूल और बूटे, सुंदरता, सरसब्ज़ी
- प्रिय लोग, प्रेमिकाएं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل و لالَہ)
گُل و لالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔