تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُل غَپاڑا" کے متعقلہ نتائج

گُل

پھول

غُل

شور، غوغا، چیخ پکار

گلوں

rose, flower

چَراغ گُل، پَگڑی غائِب

اُس موقع پر مستعمل ہے جب کسی اچھی حالت کے بعد اس کی متضاد کیفیت محیط اور مسلط ہو جائے

گالی چُھڑائی

شادی بیاہ میں سمدھنوں کو جب میراثنیں ہنسی مذاق کے طور پر گالیاں دیتی ہیں تو ان کو خاموش کرانے کے لیے وہ انھیں انعام کے طور پر پیسے دیتی ہیں ، بدھائی.

گالوں

گال کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

آنکھ میں گُل پَڑْنا

آنکھ میں پھولا ہو جانا، پھلی پڑنا

گال پَر گال چَڑھنا

گالوں کا پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا.

گال پَر گال چَڑھ جانا

گالوں کا پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا.

دِل میں گُلْ جَھڑی پَڑْنا

رک : دل میں گِرہ پڑنا .

پھاوْڑے کے نام گُل صَفا نَہِیں جانتا

۔ مثل۔ گل صفا۔ مٹی صاف کرنے والا۔) الف کے نام بے نہیں جانتا۔ جاہل ہے۔ کو دن ہے (نوٹ) ایک شخص دھوکے میں ایک چالاک جاہل فقیر کا چیلا ہوگیا۔ بارہ برس تک شاہ صاحب نے کوئی تعلیم نہیں دی۔ ایک روز چیلے نے پھاوڑے کی طرف اشارہ کر کے پوچھا شاہ صاحب اس کا کیا نام ہے

گُل چَھڑے

مزے ، عیش و طرب ، تفریح.

گُل چَھڑی

پھولوں سے بنائی ہوئی چھڑی ، گلاب کی ٹہنی بطور بید مستعمل ؛ (مجازاً) نازک اندام ، بہت نازک .

گُلِ شَب اَفْروز

(ف) مذکر، ایک قسم کے پھول کانام

گُلِ کیوْڑَہ

کیوَڑے کے پودے میں کِھلنے والا پھول

گانڑ سے گُل کَتَرْنا

(فحش ؛ بازاری) چوتڑوں سے اُتّو کرنا ؛ ناممکن الوقوع امر کے لیے بے فائدہ محنت کرنا ؛ کوئی انوکھا عجیب اور مُشکل کام کرنا ، کرتب دکھانا ، ناممکن بات کرنا ؛ ازحد کوشش کرنا.

گولی دار پَگْڑی

ایک وضع کی گول بندھی ہوئی یا قالب پر چڑھی ہوئی پگڑی جس کا اگلے بادشاہوں کے وقت میں دربار باندھ کر جانے کا دستور تھا .

گُل گَشْتے پَڑْنا

گرہیں پڑنا ، گل جھٹی پڑ جانا.

گُل چَھرّے اُڑنا

گُل چھرّے اڑانا (رک) کا لازم ، عیش ہونا.

گُل چَھرّے اڑانا

خوب عیش کرنا، مزے اڑانا

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

گُلِ دِیگَر شِگُفْت

ایک اور پھول کھلا، یعنی نئی بات ظہور میں آئی ہے

جائے گُل گُل باش جائے خار خار

(لفظاً) پھول کی جگہ پھول اور خار کی جگہ خار ، جیسا موقع دیکھو ویسا کام کرو نرمی کی جگہ نرمی سختی کی جگہ سختی .

گُل پَڑْنا

آن٘کھ میں پُھلّی یا سفید دھبّا پڑ جانا .

گَل پڑْنا

(شرم سے) پانی پانی ہو جانا .

گال توڑْنا

رخسار پر دانت مارنا، زبردستی بوسہ لینا

گَل سَڑنا

گل کر خراب ہو جانا ، سڑ جانا ، بوسیدہ ہونا .

گل چڑھنا

قبر وغیرہ پر پھول چڑھائے جانا

گال گال میں چاوَل بَھرْنا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

گُل جَھڑْنا

چراغ یا سگریٹ کی راکھ گرنا

گُل چَڑھانا

کسی متبرک جگہ، مزار، آستانہ یا قبر وغیرہ پر، پھول چڑھانا، پھولوں کا نذرانہ دینا، عقیدتاً پھولوں کا تحفہ پیش کرنا

گُل جھاڑْنا

دیا بتی، سگریٹ اور بیڑی وغیرہ کے جلے ہوئے حصے کو الگ کر دینا، جلے ہوئے یا خاک شدہ حصے کو گرانا

گال گالوں والا جِیتے ، مال والا ہارے

زبان دراز کے آگے بھلے آدمی کا خاموش رہنا بہتر ہے ، جھوٹا آدمی سچوں کو جھٹلا لیتا ہے.

گَلے پَڑُو

گلے پڑنے والا، پیچھے لگ جانے والا.

گُل اَفْشاں

(لفظاً) پھول برسانے والا، پھول بکیھرنے والا، گل ریز

گَلا سَڑا

بوسیدہ، خراب و خستہ، سڑا بسا، ناکارہ

گَل جوڑ

(معماری) اس این٘ٹ یا پتّھر کو کہتے ہیں، جو دیوار کے چہرے سے ہشت تک پورا پہنچتا

گَل پھاڑ

گلا پھاڑنے والا، گلا چیرنے والا

گَل تاڑ

کشتی کو کنارے کی طرف کھینچنے کی موٹی رسی

گَل پھیڑ

ایک متعدی مرض جس میں کان کے قریب واقع غدود پھول جاتے ہیں، گلے کی گلٹی، گردن کی گٹھلی

سَبَد گُل فَروش

گل فَروش کی ٹوکری ؛ (مجازا) بے انتہا پھول ، پھولوں کی کثرت .

گَل سَڑ چُکنْا

گل سڑ جانا (رک) لکی تکمیل فعل .

کھڑا گول سکھر

عمودی مخروط مستدیر

گِیلی لکڑی

قابل اصلاح جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسبِ منشا راستے پر لگایا جاسکتا ہے

گولا باڑی

اناج کی کوٹھی

غُل پَڑ٘نا

شور ہونا ، دھوم مچنا .

گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

منہ گیل طمانچے ہیں

جیسا آدمی ہوتا ہے ویسا ہی اسے ملتا ہے

گُل جَھڑی

گرہ، گتھی، گل جھٹ، گنجلک، بل، گرہ گتھی، گل جھٹی، (گل، گیند، جھٹی جڑا ہوا)

گُل باڑی

باغ، باغیچہ

گُل فِشاں

پھول بکھیرنے والا، پھول برسانے والا

گَل سَڑ جانا

سڑ جانا ، خراب ہو جانا .

گِلی آتِش فِشاں

آتش فشاں کی ایک قسم جن کے پھٹنے سے کیچڑ نکل آتی ہے

جَہاں گُل وَہاں خار

There is no rose without thorn.

غُل غَپاڑا

چرچا ، شہرہ.

غُل غَپاڑَہ

چرچا ، شہرہ.

گُلِ خِزاں دِیدَہ

مُرجھایا ہوا پھول ، سوکھ جانے والا پھول .

شَمْعِ عَقْل گُل ہونا

عقل جاتی رہنا

عَقْل کا چَراغ گُل ہونا

عقل زائل ہوجانا، سمجھ میں فرق آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

گُلِ ناشِگُفْتَہ

ادھ کھلا پھول ، شگوفہ ، غنچہ ؛ (کنایۃً) کنواری عورت ، بن بیاہی عورت ، باکرہ ، دوشیزہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُل غَپاڑا کے معانیدیکھیے

غُل غَپاڑا

Gul-Gapaa.Daaग़ुल-ग़पाड़ा

  • Roman
  • Urdu

غُل غَپاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چرچا ، شہرہ.
  • شور غوغا ، چیخ پکار .
  • شوروشر ، ہنگامہ .

Urdu meaning of Gul-Gapaa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • charchaa, shahraa
  • shor gogaa, chiiKh pukaar
  • shuuruu shar, hangaamaa

English meaning of Gul-Gapaa.Daa

Noun, Masculine

  • brawl, din, furore

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُل غَپاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُل غَپاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone