تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل کا چَراغ گُل ہونا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل کا چَراغ گُل ہونا

عقل زائل ہوجانا، سمجھ میں فرق آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

عَقْل کا چَراغ گُل ہو جانا

عقل کا زائل ہوجانا، سمجھ میں فتور آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

زِنْدَگی کا چَراغ گُل ہونا

موت آجانا، زندگی ختم ہوجانا

چَراغ گُل ہونا

چراغ بجھنا

عَقْل کا فُتُور ہونا

کم عقلی لاحق ہونا، بیوقوفی ہونا، حماقت ہونا

عَقْل کا قُصُور ہونا

عقل کی کمی ہونا

شَمْعِ عَقْل گُل ہونا

عقل جاتی رہنا

چَراغ کا گُل

چراغ کی چنگاری چراغ کی بتی کا جلا ہوا یا جلتا ہوا سرا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل کا چَراغ گُل ہونا کے معانیدیکھیے

عَقْل کا چَراغ گُل ہونا

'aql kaa charaaG gul honaa'अक़्ल का चराग़ गुल होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَقْل کا چَراغ گُل ہونا کے اردو معانی

  • عقل زائل ہوجانا، سمجھ میں فرق آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

Urdu meaning of 'aql kaa charaaG gul honaa

  • Roman
  • Urdu

  • aqal zaa.il hojaana, samajh me.n farq aajaanaa, aqal kii roshnii ka jaataa rahnaa

'अक़्ल का चराग़ गुल होना के हिंदी अर्थ

  • बुद्धि का मिट जाना, समझ में अंतर आ जाना, बुद्धि की रौशनी का जाता रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل کا چَراغ گُل ہونا

عقل زائل ہوجانا، سمجھ میں فرق آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

عَقْل کا چَراغ گُل ہو جانا

عقل کا زائل ہوجانا، سمجھ میں فتور آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

زِنْدَگی کا چَراغ گُل ہونا

موت آجانا، زندگی ختم ہوجانا

چَراغ گُل ہونا

چراغ بجھنا

عَقْل کا فُتُور ہونا

کم عقلی لاحق ہونا، بیوقوفی ہونا، حماقت ہونا

عَقْل کا قُصُور ہونا

عقل کی کمی ہونا

شَمْعِ عَقْل گُل ہونا

عقل جاتی رہنا

چَراغ کا گُل

چراغ کی چنگاری چراغ کی بتی کا جلا ہوا یا جلتا ہوا سرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل کا چَراغ گُل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل کا چَراغ گُل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone