تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ صَحْرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ صَحْرائی کے معانیدیکھیے
وزن : 12222
موضوعات: کنایۃً
گُلِ صَحْرائی کے اردو معانی
- جنگلی پھول، جنگل میں کِھلنے والا پھول
- (کنایتاً) وہ شخص جس کی قدر نہ کی گئی ہو، جو گمنامی میں ہو، جس کی خوبی کو کوئی نہ جانے
شعر
ہنستے ہیں دیکھ کے مجنوں کو گل صحرائی
پا برہنہ طلب خار لیے پھرتی ہے
کس کے لمس کے عکس نما ہیں خوشبو کے جھونکے
پوچھ نہ بیٹھے گل صحرائی ہم مجبوروں سے
شوخی مستی خوشبو رنگت ناز تبسم اور لچک
روپ نظر آئے ہیں کتنے راگؔ گل صحرائی میں
English meaning of gul-e-sahraa.ii
- rose of a desert
- said for a person who isn't valued for his work because others can't fathom it
गुल-ए-सहराई के हिंदी अर्थ
- जंगली फूल, जंगल में खिलने वाला फूल
- (संकेतात्मक) वह व्यक्ति जिसे महत्व न दिया गया हो, जो गुमनामी में हो, जिसकी अच्छाई को कोई न जाने
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ صَحْرائی)
گُلِ صَحْرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔