تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ صَدْ بَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ صَدْ بَرْگ کے معانیدیکھیے
گُلِ صَدْ بَرْگ کے اردو معانی
مذکر
- گیندے کی ایک قسم جس میں پتّیاں عام گیندے سے زیادہ ہوتی ہیں، ایک قسم کا گیندا، گیندے کا پھول، ہزارہ، گلنار، گلاب
شعر
زبان ضبطؔ نے اردو زباں میں
گل صد برگ مہکایا ہوا ہے
جو یہ پوچھے کہ اب کتنی ہے اس کے رنگ پر زردی
تو یارو تم گل صد برگ یا کافور لے جانا
گلشن کے بیچ یہ گل صد برگ نیں ہے زرد
اے عاشقو بہار کا رنگ عذار ہے
English meaning of gul-e-sad-barg
Masculine
- hundred-leaved rose, marigold
गुल-ए-सद-बर्ग के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ صَدْ بَرْگ)
گُلِ صَدْ بَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔