تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ مَہْتاب" کے متعقلہ نتائج

مَہتاب

چاند، قمر، ماہ

مَہتاب زَدَہ

تصوراتی ، خیالی ، غیر واضح ، مبہم ، قمرزدہ ۔

مَہتاب رُو

چندر مکھی، چاند جیسے روشن چہرے والا، مجازاً: خوبصورت، حسین، مراد: محبوب، معشوق

مَہتاب فِشاں

چاندنی بکھیرنے والا ۔

مَہتاب گَزِیدَہ

چاندنی کا مارا ہوا ؛ مراد : رات کا جاگا ہوا ۔

مَہتاب چھوڑنا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتاب دُلہَن

(کنایتہ) چاند جیسی دلہن

مَہتاب نُما

چاند کی طرح نظر آنے والا ؛ (مجازاً) روشنی بکھیرنے والا ، روشن ۔

مَہتاب چھوڑ دینا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتاب دِکھانا

توپیں داغنا ، توپ کے فلیتے کو آگ دکھانا ۔

مَہتاب چُھٹنا

ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہونا

مَہتاب چُھوٹنا

۔ہوائی اڑنے لگنا۔ ؎

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

مَہتاب کا کھیت کرنا

۔ چاند او چاندنی نکلنا۔ ؎

مَہتابی چھوڑنا

روشنی بکھیرنا ۔

مَہتابی چُھوٹنا

ہوائی اُڑنے لگنا ، آتش بازی چھوٹنا۔

مَہتابی چُھٹنا

آتش بازی کے چلنے سے پھول جھڑنا ؛ آتش بازی کا مظاہرہ ہونا ، مہتابی کا چلنا

مَاہتاب

چاند، قمر، بدر، ہلال

مَہ تاباں

روشن چاند، چودھویں کا چاند، پورا چاند، محبوب

ماہِ تاباں

چمکنے والا چاند ، روشن چاند ، پورا چاند ، ماہِ تمام : مراد محبوب .

ماہْتاب مَہْتاب

۔(ف)۔مذکر۔۱۔چاندنی۔چاند کی روشنی۔۲۔چاند۔قمر۔؎ ۔۳۔گنجفہ کاوزیر۔؎ ۔۴۔(اردو) مونث ایک قسم کی آتشبازی ۔

رَن مَہْتاب

میدانِ جن٘گ میں جلائی جانے والی مشعل

مَشْعَلِ مَہْتاب

مہتاب کی مشعل، روشن چاند

شَبِ مَہْتاب

چان٘دنی رات

چادَرِ مَہْتاب

چان٘دنی، چان٘د کا عکس یا روشنی جو زمین پر پڑے

رَشْکِ مَہْتاب

envy of moon

چُنْدے خورْشِید چَنْدے مَہْتاب

بہت خوبصورت، بے حد حسین

بَرق کا مَہتاب اُڑانا

بجلی چمکنا

ماہْتاب دینا

توپ کے فتیلے میں آگ دینا.

گُلِ مَہْتاب

ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گل چاندنی

رُخِ مَہْتاب

چاند کا چہرہ

مُنہ پَر مَہْتاب چُھٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

مُنہ پَہ مَہْتاب چُھٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

مُنہ پَر مَہْتاب چُھوٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

رَنگ تَوا سا، ناؤں مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

چَرْخ سے مَہْتاب توڑ لانا

نہایت چالاکی سے کام کرنا

چِہْرَہ پَر مَہْتاب چُھوٹْنا

رن٘گ فق ہو جانا ، رن٘گ زرد ہو جانا ، گھبرا جانا ، نہایت رن٘ج ہونا.

ماہتاب ہونا

چاند سا خوبصورت ہونا ، حسین ہونا.

رَن٘گ تَوا سا، نام مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

ماہتاب رُو

چاند سے چہرے والا ، چاند کی طرح خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب.

ماہْتابی مَہْتابی

۔(ف)۔معنی ۴۔۵۔۶میں) مونث ۔ایک قسم کا تربوز۔۲۔چکوترہ ۔۳۔(ف) ایک قسم کا کپڑا جس پر سنہری یاروپہلی شکلیں منقوش ہوتی ہیں۔۴۔(ف)ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے۔۵۔عمارت کو چک جو سیر مہتاب کے واسطے لب حوض بنای جائے۔؎

ماہْتابی

ایک قسم کا تربوز، چکوترا

مُحْتَبَسَہ

محتبس (رک) کی تانیث ، کسی جگہ میں بند ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

مُحْتَبَس

بند کیاہوا ، روکا ہوا ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

ماہی تابَہ

رک : ماہی توا.

مَہاتی بین

(موسیقی) بین کی ایک قسم جس کے نیچے دو بڑے تونبے لگے ہوتے ہیں ، جس میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار نیچے کی طرف لگے ہوتے ہیں ۔

مَہِ تابِندَہ

رک : مہ ِتاباں ۔

چَندے آفتاب چَندے ماہتاب

بہت خوبصورت، بے حد حسین

شَب ماہْتاب

چاندی رات

رَشْکِ ماہْتاب

چاند کا جلنا، کسی کے حسن سے چاند کا جلنا، چاند سے زیادہ حسین

تَسْخِیرِ ماہْتاب

چاند کو مسخر کرنا ، چاند پر تصرف حاصل کرنا ، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا .

اَنْگارَۂ ماہْتاب

چمکتا چاند، دہکتی چاندنی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ مَہْتاب کے معانیدیکھیے

گُلِ مَہْتاب

gul-e-mahtaabगुल-ए-महताब

اصل: فارسی

وزن : 12221

موضوعات: پھول

  • Roman
  • Urdu

گُلِ مَہْتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گل چاندنی
  • درختوں کے پتیوں سے گزر کر زمین کی سمت جانے والی چاندنی شعاعیں، چاندنی رات میں پتیوں کا سایہ

شعر

Urdu meaning of gul-e-mahtaab

  • Roman
  • Urdu

  • ek phuul jo siingii ke mushaabeh hotaa hai, safaid aur mulaa.im hotaa hai, is kii bail apne jvaar ko daraKht vaGaira par lipaT kar u.upar cha.Dhtii hai, pate siim ke patto.n ke mushaabeh hote hain, ye phuul chaandnii raat me.n khultaa hai, gul chaandnii
  • daraKhto.n ke pattiyo.n se guzar kar zamiin kii simt jaane vaalii chaandnii shuvaa.en, chaandnii raat me.n pattiyo.n ka saayaa

English meaning of gul-e-mahtaab

Noun, Masculine

  • a rose blooming at night (in India)
  • the shadow falling in moonlight from the leaves of trees

गुल-ए-महताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक फूल का नाम जिसे गुल-ए-चाँदनी कहते हैं
  • वृक्षों के पत्तियों से गुज़र कर ज़मीन की ओर जाने वाली किरणें, चाँदनी रात में पत्तियों की छाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہتاب

چاند، قمر، ماہ

مَہتاب زَدَہ

تصوراتی ، خیالی ، غیر واضح ، مبہم ، قمرزدہ ۔

مَہتاب رُو

چندر مکھی، چاند جیسے روشن چہرے والا، مجازاً: خوبصورت، حسین، مراد: محبوب، معشوق

مَہتاب فِشاں

چاندنی بکھیرنے والا ۔

مَہتاب گَزِیدَہ

چاندنی کا مارا ہوا ؛ مراد : رات کا جاگا ہوا ۔

مَہتاب چھوڑنا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتاب دُلہَن

(کنایتہ) چاند جیسی دلہن

مَہتاب نُما

چاند کی طرح نظر آنے والا ؛ (مجازاً) روشنی بکھیرنے والا ، روشن ۔

مَہتاب چھوڑ دینا

آتش بازی چلانا ۔

مَہتاب دِکھانا

توپیں داغنا ، توپ کے فلیتے کو آگ دکھانا ۔

مَہتاب چُھٹنا

ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہونا

مَہتاب چُھوٹنا

۔ہوائی اڑنے لگنا۔ ؎

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

مَہتاب کا کھیت کرنا

۔ چاند او چاندنی نکلنا۔ ؎

مَہتابی چھوڑنا

روشنی بکھیرنا ۔

مَہتابی چُھوٹنا

ہوائی اُڑنے لگنا ، آتش بازی چھوٹنا۔

مَہتابی چُھٹنا

آتش بازی کے چلنے سے پھول جھڑنا ؛ آتش بازی کا مظاہرہ ہونا ، مہتابی کا چلنا

مَاہتاب

چاند، قمر، بدر، ہلال

مَہ تاباں

روشن چاند، چودھویں کا چاند، پورا چاند، محبوب

ماہِ تاباں

چمکنے والا چاند ، روشن چاند ، پورا چاند ، ماہِ تمام : مراد محبوب .

ماہْتاب مَہْتاب

۔(ف)۔مذکر۔۱۔چاندنی۔چاند کی روشنی۔۲۔چاند۔قمر۔؎ ۔۳۔گنجفہ کاوزیر۔؎ ۔۴۔(اردو) مونث ایک قسم کی آتشبازی ۔

رَن مَہْتاب

میدانِ جن٘گ میں جلائی جانے والی مشعل

مَشْعَلِ مَہْتاب

مہتاب کی مشعل، روشن چاند

شَبِ مَہْتاب

چان٘دنی رات

چادَرِ مَہْتاب

چان٘دنی، چان٘د کا عکس یا روشنی جو زمین پر پڑے

رَشْکِ مَہْتاب

envy of moon

چُنْدے خورْشِید چَنْدے مَہْتاب

بہت خوبصورت، بے حد حسین

بَرق کا مَہتاب اُڑانا

بجلی چمکنا

ماہْتاب دینا

توپ کے فتیلے میں آگ دینا.

گُلِ مَہْتاب

ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گل چاندنی

رُخِ مَہْتاب

چاند کا چہرہ

مُنہ پَر مَہْتاب چُھٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

مُنہ پَہ مَہْتاب چُھٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

مُنہ پَر مَہْتاب چُھوٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

رَنگ تَوا سا، ناؤں مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

چَرْخ سے مَہْتاب توڑ لانا

نہایت چالاکی سے کام کرنا

چِہْرَہ پَر مَہْتاب چُھوٹْنا

رن٘گ فق ہو جانا ، رن٘گ زرد ہو جانا ، گھبرا جانا ، نہایت رن٘ج ہونا.

ماہتاب ہونا

چاند سا خوبصورت ہونا ، حسین ہونا.

رَن٘گ تَوا سا، نام مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

ماہتاب رُو

چاند سے چہرے والا ، چاند کی طرح خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب.

ماہْتابی مَہْتابی

۔(ف)۔معنی ۴۔۵۔۶میں) مونث ۔ایک قسم کا تربوز۔۲۔چکوترہ ۔۳۔(ف) ایک قسم کا کپڑا جس پر سنہری یاروپہلی شکلیں منقوش ہوتی ہیں۔۴۔(ف)ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے۔۵۔عمارت کو چک جو سیر مہتاب کے واسطے لب حوض بنای جائے۔؎

ماہْتابی

ایک قسم کا تربوز، چکوترا

مُحْتَبَسَہ

محتبس (رک) کی تانیث ، کسی جگہ میں بند ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

مُحْتَبَس

بند کیاہوا ، روکا ہوا ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

ماہی تابَہ

رک : ماہی توا.

مَہاتی بین

(موسیقی) بین کی ایک قسم جس کے نیچے دو بڑے تونبے لگے ہوتے ہیں ، جس میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار نیچے کی طرف لگے ہوتے ہیں ۔

مَہِ تابِندَہ

رک : مہ ِتاباں ۔

چَندے آفتاب چَندے ماہتاب

بہت خوبصورت، بے حد حسین

شَب ماہْتاب

چاندی رات

رَشْکِ ماہْتاب

چاند کا جلنا، کسی کے حسن سے چاند کا جلنا، چاند سے زیادہ حسین

تَسْخِیرِ ماہْتاب

چاند کو مسخر کرنا ، چاند پر تصرف حاصل کرنا ، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا .

اَنْگارَۂ ماہْتاب

چمکتا چاند، دہکتی چاندنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ مَہْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ مَہْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone