تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل اَفْشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل اَفْشانی کے معانیدیکھیے
گُل اَفْشانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- (لفظا) پھول بکھیرنا، گل ریزی
- (مراد) اچھی اچھی باتیں کرنا، خوش کلامی، خوش گفتاری، خوبصورتی سے باتیں کرنا نیز بطور طنز مستعمل
شعر
اے صبا اوروں کی تربت پہ گل افشانی چند
جانب گور غریباں بھی کبھی آیا کر
تخیل کی گل افشانی غزل کا نام پاتی ہے
کسی کی یاد سے زخموں کی دنیا مسکراتی ہے
ہوتے ہم بھی گر اجداد کی فطرت پر
شعلہ زاروں میں گل افشانی کرتے
English meaning of gul-afshaanii
Persian, Arabic - Feminine
- (Textual) showering of flowers, showering of flower petals
- ( Metaphorically) sweet speech, eloquence
गुल-अफ़्शानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) फूल बरसाना, फूल बिखेरना
- (लाक्षणिक) मज़ेदार बाते, मधुर बातें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل اَفْشانی)
گُل اَفْشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔